• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نیب میں کام کرنے والے افسران پر فخر ہے،چیئرمین نیب

کرپشن کے خلاف کاروائیاں بلا امتیاز جاری رہیں گی،نذیر احمد بٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 18, 2023
in پاکستان
0
نیب میں کام کرنے والے افسران پر فخر ہے،چیئرمین نیب
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیٹ نیوز) چیرمین نیب نذیر احمد بٹ نے کہاہے کہ نیب کی جانب سے کرپشن کے خلاف کاروائیاں بلا امتیاز جاری رہیں گی ،نیب میں کام کرنے والے افسران پر ہمیں فخر ہے اور انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوںنے نیب کے سابق پراسیکیوٹرجنرل جسٹس (ر) سید اصغر حیدر اورسابق ڈپٹی چیرمین نیب ظاہر شاہ کے اعزا ز میں منعقدہ الوادعی تقریب سے خطاب کے دوران کیا چیرمین نیب نے کہاکہ ملک سے کرپشن کے خاتمے کےلئے نیب کی کوششیں جاری ہیں اور اس حوالے سے افسران کی کارکردگی قابل تعریف ہے انہوںنے سابق پراسیکیوٹر جنرل نیب اور ڈپٹی چیرمین نیب کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا اس موقع پر ڈپٹی چیرمین نیب اور سابق پراسیکوٹر جنرل نیب نے ادارے کے چیرمین اوردیگر افسران کی جانب سے الواداعی تقریب کے انعقاد پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

پچھلی پوسٹ

بھارت نے کشن گنگا ڈیم کیس کو نیوٹرل ایکسپرٹ فورم پر چیلنج کر دیا

اگلی پوسٹ

آڈیو لیکس کیس،وزارت داخلہ،پی ٹی اے کے تحریری جواب غیر تسلی بخش قرار،دوبارہ طلب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آڈیو لیکس کیس،وزارت داخلہ،پی ٹی اے کے تحریری جواب غیر تسلی بخش قرار،دوبارہ طلب

آڈیو لیکس کیس،وزارت داخلہ،پی ٹی اے کے تحریری جواب غیر تسلی بخش قرار،دوبارہ طلب

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper