• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بلاول اور آصف زرداری لاہور پہنچ گئے ، سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس آج طلب

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو جنوبی پنجاب میں کوئی اہم ذمہ داری سونپے جانے کا امکان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 13, 2023
in پاکستان
0
بلاول اور آصف زرداری لاہور پہنچ گئے ، سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس آج طلب
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری ملتان اور سابق صدر آصف علی زرداری کراچی سے لاہور پہنچے ہیںجبکہ دوسری طرف پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کا ایک اجلاس آج مورخہ 14ستمبر بروز جمعرات کو سہ پہر 3بجے بلاول ہاﺅس لاہور میں طلب کر لیا ہے جس کی صدارت پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری کریں گے۔ اجلاس کے ایجنڈے میں آئندہ ہونے والے عام انتحابات، سینٹرل پنجاب میں ٹکٹوں کا اجرائ، پارٹی لاہور اور پارٹی سینٹرل پنجاب کی تنظیموں کی کارکردگی اور سندھ میں ہونے والے ترقیاتی کاموں پر بریفنگ سمیت دیگر امور شامل ہیں۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو جنوبی پنجاب میں کوئی اہم ذمہ داری سونپے جانے کا امکان ہے۔

پچھلی پوسٹ

نامزد چیف جسٹس آف پاکستان کو قانون کے مطابق سکیورٹی فراہم

اگلی پوسٹ

پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ملکی معیشت پر گہرے اور منفی اثرات مرتب ہونے لگے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ملکی معیشت پر گہرے اور منفی اثرات مرتب ہونے لگے

پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ملکی معیشت پر گہرے اور منفی اثرات مرتب ہونے لگے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper