• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ملکی معیشت پر گہرے اور منفی اثرات مرتب ہونے لگے

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کو پاکستان کی معاشی بحالی کیلئے انٹرنیشنل قوانین کے مطابق کام کرنا ہوگا، افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ پاکستان میں بلیک اکانومی کی بنیادی وجوہات میں سے ایک ہے،رپورٹ افغان حکام افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے آئٹمز کی قیمتوں کے حوالے سے پاکستان کسٹمز کے ساتھ غلط بیانی کرتے ہیں، جس کا نتیجہ میں اشیا کی رپورٹ شدہ اور حقیقی قدر میں نمایاں فرق سامنے آتا ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 13, 2023
in پاکستان
0
پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ملکی معیشت پر گہرے اور منفی اثرات مرتب ہونے لگے
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

طورخم،راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ملکی معیشت پر گہرے اور منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں،افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کو پاکستان کی معاشی بحالی کیلئے انٹرنیشنل قوانین کے مطابق کام کرنا ہوگا، رپورٹ کے مطابق افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ پاکستان میں بلیک اکانومی کی بنیادی وجوہات میں سے ایک ہے ،افغان حکام افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے آئٹمز کی قیمتوں کے حوالے سے پاکستان کسٹمز کے ساتھ غلط بیانی کرتے ہیں، جس کا نتیجہ میں اشیا کی رپورٹ شدہ اور حقیقی قدر میں نمایاں فرق سامنے آتا ہے،اس کے بعد یہ اشیاءپاکستان میں غیر قانونی طریقے سے آتی ہیں، رپورٹ کے مطابق ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت افغان درآمدات میں 67% اضافہ ہوا جس کی مالیت فروری 2022-23 میں 6.71 بلین امریکی ڈالر تک جا پہنچی جبکہ گزشتہ سال یہ درآمدات 4 بلین امریکی ڈالر تھیں ،افغان درآمد کئے جانے والی ایشیا میں مصنوعی فائبر، بجلی کا سامان، الیکٹرونکس آلات، ٹائر ٹیوب، چائے وغیرہ شامل ہیں، اِن درآمدات میں بالترتیب 35%، 72%، 80% اور 59% اضافہ ریکارڈ ہوا، رپورٹ کے مطابق اس درآمدات کے کثیر اضافے کی وجہ سے پاکستان میں ان اشیاءکی درآمدات میں نمایاں کمی واقع ہوئی، مصنوعی فلیمنٹ سے بنے کپڑے کی مصنوعات میں 48%، الیکٹرونکس آلات میں 62%، ٹائرز اینڈ ربڑ میں 42%، چائے میں 51%، مشینری میں 34% جبکہ سبزی اور پھلوں کی درآمدات میں 46% کمی آئی ہے،افغان ٹرانزٹ ٹریڈ سے پاکستان کی اپنی سمال اور میڈیم سکیل انڈسٹری بری طرح متاثر ہوتی ہے اور پاکستانی معیشت پر اسکے برے اثرات پڑ رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

بلاول اور آصف زرداری لاہور پہنچ گئے ، سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس آج طلب

اگلی پوسٹ

وفاق کی مختلف وزارتیں اورسرکاری ادارے آئیسکو کے اربوں روپے کے نادہندہ نکلے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاق کی مختلف وزارتیں اورسرکاری ادارے آئیسکو کے اربوں روپے کے نادہندہ نکلے

وفاق کی مختلف وزارتیں اورسرکاری ادارے آئیسکو کے اربوں روپے کے نادہندہ نکلے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper