• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

زیادتی کے کیسز میں تفتیش ہوتی ہے نہ شناخت پریڈ، جسٹس امجد علی سہتو

عدالت ملزمان کے خلاف فائل ٹٹولتی رہ جاتی ہیں، کہیں شواہد ہی نہیں ملتے،ریمارکس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 13, 2023
in پاکستان
0
زیادتی کے کیسز میں تفتیش ہوتی ہے نہ شناخت پریڈ، جسٹس امجد علی سہتو
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(کورٹ رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس امجد علی سہتو نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ زیادتی کے کیسز میں نا تو تفتیش ہوتی ہے اور نا ہی شناخت پریڈ۔ سندھ ہائی کورٹ میں زیادتی کیس کے ملزم ناظم کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔عدالتی حکم پر آئی جی سندھ رفعت مختار پیش ہوئے۔جسٹس امجد علی ستہو نے کہا کہ آئی جی صاحب 15 سال جو تباہی سندھ میں ہوئی ہے کہیں نہیں ہوئی، معلوم نہیں 6 مہینے بعد آپ کہاں ہوں گے مگر جاتے جاتے سندھ کے عوام پر احسان کر جائیں، تفتیشی افسر کو تفتیش کے لیے ایک ہاتھ سے چیک دیا جاتا ہے، دوسرے ہاتھ سے لے لیا جاتا ہے، تفتیشی افسران کہتے ہیں ہمیں فنڈز ہی نہیں ملتے تفتیش کے لیے پیسہ جیب سے کیوں لگائیں۔جسٹس امجد علی سہتو نے آئی جی سندھ سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ تفتیش کے لیے فنڈز ہر ضلع کو دینے کے بجائے براہ راست تھانے کو کیوں نہیں دیے جاتے؟ تھانے کو تفتیش کے لیے پیسہ دیں گے تو ان سے جواب طلبی بھی ہو گی، سندھ کے لوگوں کی آپ پر نظر ہے۔آئی جی سندھ رفعت مختار نے عدالت کو بتایا کہ دو چار مہینے بعد سندھ میں چیزیں تبدیل ہوتی نظر آئیں گی، پولیس میں مانیٹرنگ کا میکنزم بنا دیا ہے، فنڈز کی مانیٹرنگ بھی میں خود کروں گا۔ جسٹس امجد ستہو نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اس کیس میں تفتیشی افسر سے پوچھا ملزم کو کیوں گرفتار کیا؟ تفتیشی افسر نے کہا اس کا بڑا بھائی ڈاکے مارتا تھا اس لیے اس کو بھی گرفتار کیا، ہر محکمے میں 5 ہزار میں سے 2 ہزار ڈیوٹی پر ہوتے ہیں باقی بیرون ملک ہیں، کوئی ویزا لے کر لندن چلا جاتا ہے کوئی پیرس چلا جاتا ہے، کراچی میں تو پھر بھی تفتیشی افسران کچھ نہ کچھ کر لیتے ہیں، کراچی میں چھالیہ والا بھی پولیس کو دو کروڑ دے دیتا ہے، شکار پور، کندھ کوٹ، کشمور میں تو چھالیہ والا نہیں، عدالت ملزمان کے خلاف فائل ٹٹولتی رہ جاتی ہیں، کہیں شواہد ہی نہیں ملتے، ہم ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک جاتے ہیں ملزمان کے خلاف عدالت میں شواہد پیش نہیں کیے جاتے، جب ملزم چھوٹ جاتے ہیں تو دوسرے دن بیان آتا ہے کہ ہم ملزم پکڑتے ہیں عدالت چھوڑ دیتی ہے، کیا کریں جب شواہد ہی نہیں آتے تو ملزمان کو کیسے جیل میں رکھیں۔آئی جی سندھ رفعت مختار نے کہا کہ مجھے سندھ میں 20 دن ہوئے ہیں بہت ساری چیزیں سمجھ آئی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

نگراں وزیرِ اعظم جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرینگے،منیراکرم

اگلی پوسٹ

پی آئی اے کے تمام بینک اکاونٹس بحال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی آئی اے کے تمام بینک اکاونٹس بحال

پی آئی اے کے تمام بینک اکاونٹس بحال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

عید میلاد النبی کے جلوس میں دھماکے میں ڈی ایس پی سیمت  سے50 افراد شہید اور 70 سے زائد

عید میلاد النبی کے جلوس میں دھماکے میں ڈی ایس پی سیمت سے50 افراد شہید اور 70 سے زائد

عدنان شاہ ٹیپو کی فلم "13” کا کامیاب پریمیئر

عدنان شاہ ٹیپو کی فلم "13” کا کامیاب پریمیئر

مستوگ،ہنگواورژوپ میں ہونے والے بم دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیإ پر اظہارافسوس کرتےہیں۔اشرف میمن

مستوگ،ہنگواورژوپ میں ہونے والے بم دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیإ پر اظہارافسوس کرتےہیں۔اشرف میمن

عالمی ادارے سیلاب کے بعد پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کریں، انتونیو گوتریس

عالمی ادارے سیلاب کے بعد پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کریں، انتونیو گوتریس

جدہ: آتشزدگی کا شکار پی آئی اے پرواز کا مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

جدہ: آتشزدگی کا شکار پی آئی اے پرواز کا مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

الیکشن کمیشن کی جانب سے جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان خوش آئند ہے کیونکہ بروقت اور صاف شفاف انتخابات کا انعقاد ہی عوامی مسائل کا حل ہے،مولانا راشد خالدمحمود سومرو

الیکشن کمیشن کی جانب سے جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان خوش آئند ہے کیونکہ بروقت اور صاف شفاف انتخابات کا انعقاد ہی عوامی مسائل کا حل ہے،مولانا راشد خالدمحمود سومرو

بلوچستان : اغواء ہونے والے 6 فٹبالرز میں سے 4 بازیاب

بلوچستان : اغواء ہونے والے 6 فٹبالرز میں سے 4 بازیاب

انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی نئی فہرست جاری، بیشتر کا تعلق ڈی آئی خان سے ہے

انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی نئی فہرست جاری، بیشتر کا تعلق ڈی آئی خان سے ہے

نواز شریف نے2017 کے کرداروں کا احتساب خدا پر چھوڑ دیا، اسحاق ڈار

نواز شریف نے2017 کے کرداروں کا احتساب خدا پر چھوڑ دیا، اسحاق ڈار

وفاقی اردو یونیورسٹی میں  ایک اور بڑا  اسکینڈل:قائمام وائس چانسلر نے اختیارات اور یونیورسٹی قانون سے تجاوز  کرتے ہوئے "نان ٹیچنگ” اسٹاف کی بڑی تعداد می تقرریاں کرکے، سرکاری ملازمت کے نام پر کروڑوں روپے "دیہاڑی” لگالی

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

چنائے:ٹیکسی ڈرائیور کے اکاؤنٹ میں غلطی سے 9 ہزار کروڑ روپے منتقل

چنائے:ٹیکسی ڈرائیور کے اکاؤنٹ میں غلطی سے 9 ہزار کروڑ روپے منتقل

ستمبر 30, 2023
مستوگ،ہنگواورژوپ میں ہونے والے بم دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیإ پر اظہارافسوس کرتےہیں۔اشرف میمن

مستوگ،ہنگواورژوپ میں ہونے والے بم دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیإ پر اظہارافسوس کرتےہیں۔اشرف میمن

ستمبر 29, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper