• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نگراں وزیرِ اعظم جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرینگے،منیراکرم

وزیرِ اعظم کا دورہ امریکا خاصا مصروف ہو گا، وزیرِ اعظم 5 سمٹ میٹنگز میں شرکت کریں گے،بیان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 13, 2023
in پاکستان
0
نگراں وزیرِ اعظم جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرینگے،منیراکرم
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے بتایا ہے کہ نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔انہوں نے بتایا ہے کہ نگراں وزیرِ اعظم کا دورہ امریکا خاصا مصروف ہو گا، وزیرِ اعظم 5 سمٹ میٹنگز میں شرکت کریں گے۔ اپنے ایک بیان میں منیر اکرم کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر سے کیسے وفد آئے گا، انہیں تو بند کر کے رکھا ہوا ہے، مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کی نمائندگی آزاد کشمیر کا وفد کرے گا۔ان کا کہنا ہے کہ جہاں بھی بین الاقوامی اجلاس ہوتے ہیں اگر پاکستان کی شرکت نہ ہو تو صحیح نہیں ہے، جو بھی وزیر ِاعظم ہو، وزیرِ خارجہ ہو، وہ پاکستان کی نمائندگی کرتا ہے۔امریکا میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم کا مزید کہنا ہے کہ سالانہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی ضروری ہے۔منیر اکرم نے یہ بھی کہا ہے کہ جو بھی وزیرِ اعظم ہو گا وہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان کا انٹرسٹ پروموٹ کرے گا۔

پچھلی پوسٹ

اگست 2023، امریکہ سے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں 9 فیصد کی نموریکارڈ

اگلی پوسٹ

زیادتی کے کیسز میں تفتیش ہوتی ہے نہ شناخت پریڈ، جسٹس امجد علی سہتو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
زیادتی کے کیسز میں تفتیش ہوتی ہے نہ شناخت پریڈ، جسٹس امجد علی سہتو

زیادتی کے کیسز میں تفتیش ہوتی ہے نہ شناخت پریڈ، جسٹس امجد علی سہتو

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper