• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

موت برحق ہے، جہاں قید ہوں چند قدم دور پھانسی گھاٹ ہے، شاہ محمود قریشی

ہمیں ملک عزیز ہے اور مجھے یقین ہے میں نے کبھی ملک سے غداری نہیں کی، غیر رسمی گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 13, 2023
in پاکستان
0
موت برحق ہے، جہاں قید ہوں چند قدم دور پھانسی گھاٹ ہے، شاہ محمود قریشی
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت کے سلسلے میں شاہ محمود کو ہتھکڑیاں لگا کرعدالت میں پیش کیا گیاجس دوران میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہمیں ملک عزیز ہے اور مجھے یقین ہے میں نے کبھی ملک سے غداری نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ موت برحق ہے، جہاں قید ہوں چند قدم دور پھانسی گھاٹ ہے، اعتماد سے کہتا ہوں، ملک کا وفادار ہوں، اگر ملک سے غداری کی ہے تو پھانسی گھاٹ پر لٹکا دیا جائے قبول کروں گا۔ شاہ محمود کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین ایک ہی تھے اور ہیں، کوئی ابہام نہیں، میں نے پاکستان کے مفادات کو اولیت دی، ملک معاشی اور آئینی بحران کا شکار ہے جس کا حل شفاف انتخابات ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ذاتی انا سے بالاتر ہو کر سوچنا ہوگا، ملک مشکل میں ہے، اپنے رویوں پر سب کو نظرثانی کرنی ہوگی۔ دوسری جانب کمرہ عدالت میں شاہ محمود قریشی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں اڈیالہ جیل میں قید تنہائی کاٹ رہا ہوں، دیگر قیدیوں کی طرح مجھے جیل سے باہر چہل قدمی نہیں کرنے دی جاتی اور مجھے گھر کا کھانا نہیں ملتا، عام قیدیوں والاہی ملتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انصاف میں دیر ہو سکتی، اندھیر نہیں ہونا چاہیے، فیملی سے کل ملاقات ہوئی ہے، بچے اور اہلیہ اڈیالہ جیل آئے تھے، میری فیملی اس وقت سب سے زیادہ ٹارچر سے گزر رہی ہے، میں 9 مئی واقعات میں بے قصور ہوں، میں موجود ہی نہیں تھا، اس وقت میری اہلیہ بیمار تھیں اور میں ان کی تیمار داری کررہا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا کوئی نعم البدل نہیں ہوسکتا، پی ٹی آئی چیئرمین شپ سے متعلق قیاس آرائیاں، غلط فہمیاں پھیلائی جا رہی ہیں، بحیثیت وزیر خارجہ ہمیشہ اداروں کا دفاع کیا۔

پچھلی پوسٹ

پاک بحریہ،اے این ایف کی کارروائی،235ملین ڈالر کی منشیات ضبط

اگلی پوسٹ

کسی کو معاشرہ کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، نگراں وزیراعظم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کسی کو معاشرہ کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، نگراں وزیراعظم

کسی کو معاشرہ کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، نگراں وزیراعظم

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper