• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاک بحریہ،اے این ایف کی کارروائی،235ملین ڈالر کی منشیات ضبط

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 13, 2023
in پاکستان
0
پاک بحریہ،اے این ایف کی کارروائی،235ملین ڈالر کی منشیات ضبط
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاک بحریہ اور اے این ایف نے مشترکہ آپریشن میں 235ملین ڈالر مالیت کی منشیات ضبط کرلی۔تفصیلات کے مطابق بحیرہ عرب میں پاک بحریہ اور اے این ایف نے انٹیلی جنس معلومات پر مشترکہ انسداد منشیات آپریشن کر کے 782 کلو منشیات ضبط کرلی جس کی عالمی مارکیٹ میں قیمت 235ملین ڈالر ہے۔ ضبط کی جانے والی منشیات کو مزید قانونی کارروائی کے لئے اینٹی نارکاٹکس فورس کے سپرد کر دیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق پاک بحریہ دیگر متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر ملکی سمندری حدود میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے لئے ہمہ وقت تیار ہے۔

پچھلی پوسٹ

حیدر آباد:جنسی ہراسگی اور بلیک میلنگ میں ملوث مجرم کو 2 سال قید کی سزا

اگلی پوسٹ

موت برحق ہے، جہاں قید ہوں چند قدم دور پھانسی گھاٹ ہے، شاہ محمود قریشی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
موت برحق ہے، جہاں قید ہوں چند قدم دور پھانسی گھاٹ ہے، شاہ محمود قریشی

موت برحق ہے، جہاں قید ہوں چند قدم دور پھانسی گھاٹ ہے، شاہ محمود قریشی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper