• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے ٹیکس فراڈ کیس میں ایچ اینڈسنزکمپنی کامالک محمدکاشف ،محسن علی کیخلاف درج کرادیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 13, 2023
in پاکستان
0
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے ٹیکس فراڈ کیس میں  ایچ اینڈسنزکمپنی کامالک محمدکاشف ،محسن علی کیخلاف درج کرادیا
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) نے ملکی تاریخ میں 314 ارب روپے کے سب سے بڑے ٹیکس فراڈ کیس کا مقدمہ کے ایچ اینڈسنزکمپنی کامالک محمدکاشف،محسن علی کیخلاف درج کرادیا۔تفصیلات کے مطابق ملکی تاریخ میں 314 ارب روپے کے سب سے بڑے ٹیکس فراڈ کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ، ایف بی آر نے بڑا ایکشن لیتے ہوئے کے ایچ اینڈ سنز کمپنی کے مالک محمدکاشف اور محسن علی کیخلاف ٹیکس فراڈ کا مقدمہ درج کرادیا۔
مقدمہ ایف بی آر کراچی کےریجنل ٹیکس آفس ون کی جانب سے درج کرایا گیا ، ایف بی آر ذرائع نے کہا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کےلیےچھاپے مارےجارہے ہیں ، دونوں نامزد ملزمان نےجعلی انوائسز کےذریعے کاروبارظاہرکیا۔ایف بی آر کا کہنا تھا کہ ماسٹرمائنڈملزم کاشف جعلی انوائسزبناکرمحسن کودیتاتھا، پورےملک میں آئرن اوردیگرکاروبارکی جعلی سیلزدکھائی گئی تاہم نیٹ ورک کےمزید15لوگوں کی تلاش بھی شروع کردی گئی ہے۔یاد رہے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے عملے نے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اربوں مالیت کا ٹیکس فراڈ پکڑا تھا، کے ایچ اینڈ سنز نامی جعلی کمپنی نے314ارب روپے کا ٹیکس فراڈ کیا، مذکورہ کمپنی کاغذات میں تو موجود ہے لیکن حقیقت میں اس کا کوئی وجود نہیں، فراڈ کمپنی بےنامی شخص محمد کاشف کے نام پر رجسٹرڈ تھی۔ایف بی آر کے مطابق کمپنی دستاویزات میں آئرن اینڈ اسٹیل کا جعلی کاروبار ظاہر کیا گیا، رجسٹریشن کیلئے کمپنی نے لیاقت مارکیٹ، اگیری مارکیٹ، ایم اے جناح روڈ مارکیٹ کراچی کا پتہ لکھوایا۔

پچھلی پوسٹ

چترال اسکاؤٹس کے شہید جوان شیر حیات کو فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا

اگلی پوسٹ

توشہ خانہ کیس، عمران کی اپیل واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
توشہ خانہ کیس، عمران کی اپیل واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

توشہ خانہ کیس، عمران کی اپیل واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper