• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی (بیورو رپورٹ ) ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد) نے سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے الجنت رائل ریزیڈنسی کی مسماری کا اپنا حکم واپس لینے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 11, 2022
in پاکستان
0
کراچی (بیورو رپورٹ ) ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد) نے سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے الجنت رائل ریزیڈنسی کی مسماری کا اپنا حکم واپس لینے
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (بیورو رپورٹ ) ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد) نے سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے الجنت رائل ریزیڈنسی کی مسماری کا اپنا حکم واپس لینے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ تحقیقات کے بعد اس طرح کے عدالتی فیصلوں سے معزز عدالتوں کے وقار میں اضافہ ہوگا۔آباد کے چیئرمین محسن شیخانی،سینئر وائس چیئرمیں محمد حنیف میمن،وائس چیئرمین الطاف ستار کانٹا والا اور آباد سدرن ریجن کے چیئرمین سفیان آڈھیا نے سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے الجنت رائل ریزیڈنسی کے اضافی حصے کی مسماری کااپنا حکم واپس لینے اور عمارت کا اضافی حصہ مسمار کرنے سے روکنے کے حکم پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عدالتی فیصلے سے کراچی کے بلڈرز،ڈیولپرز اور گھر خریدنے والوں میں تحفظ کا احساس پیدا ہوا ہے۔انھوں نے کہا کہ کراچی میں نسلہ ٹاور کی مسماری کے بعد بلڈرز،ڈیولپرز اور تعمیراتی شعبے سے منسلک کاروباری افراد مایوسی کا شکار تھے تاہم سندھ ہائی کورٹ کے الجنت رائل ریزیڈنسی کی مسماری کا حکم واپس لینے پر ان میں احساس تحفظ پیدا ہوا ہے۔

انھوں نے کہا کہ کسی بھی درخواست گزار کی ایما پر عمارتیں گرانے سے مقامی اور بین الاقوامی سرمایہ کار رئیل اسٹیٹ اور تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری سے گریز کرنے لگتے ہیں جس سے تعمیراتی شعبے کو نقصان پہنچتا ہے جس کے انتہائی منفی اثرات ملکی معیشت پر پڑنے لگتے ہیں۔ گارڈن ویسٹ کے علاقے میں الجنت رائل ریزیڈنسی کے خلاف بھی غلط معلومات پر مبنی درخواست دائر کی گئی تھی کہ اس عمارت کی منظوری گراؤنڈ پلس 6 فلور تک ہے جبکہ اسے گراؤنڈ پلس 8 تک تعمیر کیا گیا ہے جس پر معزز عدالت نے 4 فروری 2022 کو الجنت رائل ریزیڈنسی کے اضافی حصے کی کی مسماری کا حکم جاری کیا تھا تاہم سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی(ایس بی سی اے) ننے الجنت رائل ریزیڈنسی کا گراؤ نڈ پلس 8 فلورکا نقشہ عدالت میں پیش کردیا ہے۔منظور شدہ نقشہ کے ساتھ ایس بی سی اے نے عمارت کے منظور شدہ نقشے کے ساتھ الجنت رائل ریزیڈنسی کی قانونی تعمیرات سے معلق رپورٹ بھی عدالت میں جمع کرادی ہے جس کے مطابق الجنت رائل ریزیڈنسی کو قانون کے مطابق تعمیر کی اجازت دی گئی ہے اور عدالت کو آگاہ کیا گیا ہے کہ عمارت زیر تعمیر ہے اور گراؤنڈ پلس 8 فلور تک ہی اسٹرکچر تعمیر کیا گیا ہے۔ایس بی سی اے کی رپورٹ پر سندھ ہائی کورٹ نے اپنا حکم واپس لیتے ہوئے ایس بی سی اے کو الجنت رائل ریزیڈنسی کے اضافی حصے کی انہدامی کارروائی سے روک دیا ہے۔ آباد رہنماؤں نے کہا کہ سندھ ہائی کورٹ کے اس فیصلے سے کراچی میں انویسٹمنٹ کرنے والے سرمایہ کاروں کا عدالتی نظام پر اعتماد بڑھا ہے جس کے ملکی معیشت پر انتہائی مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔آباد رہنماؤں نے امید کا اظہار کیا ہے کہ معزز عدالتیں آئندہ بھی کراچی میں کسی بھی عمارت کے خلاف درخواست پر فیصلہ دینے قبل ایس بی سی اے یا متعلقہ اداروں سے عمارت کی قانونی حیثیت کی جانچ پڑتال کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

پنجاب میں ایک اور طالبعلم جنسی زیادتی کا شکار

اگلی پوسٹ

پاکستان میں برطانوی طرز پر پائلٹس لائسنس امتحانات مارچ سے شروع کرنے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان میں برطانوی طرز پر پائلٹس لائسنس امتحانات مارچ سے شروع کرنے کا فیصلہ

پاکستان میں برطانوی طرز پر پائلٹس لائسنس امتحانات مارچ سے شروع کرنے کا فیصلہ

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی نئی فہرست جاری، بیشتر کا تعلق ڈی آئی خان سے ہے

انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی نئی فہرست جاری، بیشتر کا تعلق ڈی آئی خان سے ہے

عدنان شاہ ٹیپو کی فلم "13” کا کامیاب پریمیئر

عدنان شاہ ٹیپو کی فلم "13” کا کامیاب پریمیئر

وفاقی اردو یونیورسٹی: اراکینِ سینٹ اور ڈپٹی چیئر سینٹ کی تقرری کے معاملہ پر ایوانِ صدر اور وزیر اعظم ہاؤس آمنے سامنے آگئے۔

وفاقی اردو یونیورسٹی: اراکینِ سینٹ اور ڈپٹی چیئر سینٹ کی تقرری کے معاملہ پر ایوانِ صدر اور وزیر اعظم ہاؤس آمنے سامنے آگئے۔

خاورمانیکا کی میڈیکل بورڈ بنانے کی درخواست مسترد

خاورمانیکا کی میڈیکل بورڈ بنانے کی درخواست مسترد

بھلا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی۔

بھلا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی۔

مکہ : کلاک ٹاور پر بجلی کوندنے کا منظر سوشل میڈیا کی زینت بن گیا

مکہ : کلاک ٹاور پر بجلی کوندنے کا منظر سوشل میڈیا کی زینت بن گیا

خورشید شاہ نے اپنی توپوں کا رخ نواز شریف کی طرف کردیا

خورشید شاہ نے اپنی توپوں کا رخ نواز شریف کی طرف کردیا

وفاقی اردو یونیورسٹی :  قائم مقام وائس چانسلر، قائم مقام رجسٹرار کے لئے بااثر حلقوں کی آشیرباد،.ایک اور متنازعہ سلیکشن بورڈ کا انعقاد

وفاقی اردو یونیورسٹی : قائم مقام وائس چانسلر، قائم مقام رجسٹرار کے لئے بااثر حلقوں کی آشیرباد،.ایک اور متنازعہ سلیکشن بورڈ کا انعقاد

کراچی، حساس اداروں نے پی ای سی ایچ سوسائٹی میں مشترکہ آپریشن

کراچی، حساس اداروں نے پی ای سی ایچ سوسائٹی میں مشترکہ آپریشن

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 2 ہفتے کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 2 ہفتے کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

عدنان شاہ ٹیپو کی فلم "13” کا کامیاب پریمیئر

عدنان شاہ ٹیپو کی فلم "13” کا کامیاب پریمیئر

ستمبر 29, 2023
شہر میں کہیں کچرا نظر نہ آئے، صفائی خود مانیٹر کروں گا،میئر کراچی

شہر میں کہیں کچرا نظر نہ آئے، صفائی خود مانیٹر کروں گا،میئر کراچی

ستمبر 28, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper