• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ڈالر کی ذخیرہ اندوزی اور بلیک مارکیٹنگ مافیا کیخلاف کریک ڈاون سے ڈالرکی قدر میں نمایاں کمی

پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث ملک میں افراط زر کی شرح 27 سے بڑھ کر 31 فیصد تک جانےکا خدشہ‘ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ دو اضافوں سے ٹرانسپورٹ کے کرائے بڑھے درآمدات پر پابندیاں ہٹانے سے تجارتی خسارہ 1.4 ارب ڈالر سے بڑھ کر 2.4 ارب ڈالر تک پہنچ گیا‘ جبکہ جولائی میں کرنٹ اکاونٹ خسارہ 50 کروڑ ڈالر سے بڑھ کر 80 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 10, 2023
in پاکستان
0
ڈالر کی ذخیرہ اندوزی اور بلیک مارکیٹنگ مافیا کیخلاف کریک ڈاون سے ڈالرکی قدر میں نمایاں کمی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزارت خزانہ کی جانب سے مہنگائی کی شرح میں نمایاں اضافے کی پیشن گوئی، پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ملک میں افراط زر کی شرح 27 سے بڑھ کر 31 تک فیصد تک جانے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مہنگائی کے بوجھ تلے مکمل طور پر دب جانے والے عوام کو وزارت خزانہ نے ایک اور بری خبر سنا دی ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ ملکی معاشی صورتحال پر ماہانہ رپورٹ میں مہنگائی مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ 2 اضافوں سے ٹرانسپورٹ کے کر ائے بڑھے، بجلی بھی مزید مہنگی ہو گئی جس کے باعث مہنگائی کی شرح میں نمایاں اضافے کا خدشہ ہے۔وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح 27 فیصد سے بڑھ کر 31 فیصد تک ہو جانے کا خدشہ ہے۔رپورٹ میں ملک کی معاشی صورتحال کے حوالے سے بتایا گیا کہ درآمدات پر پابندیاں ہٹانے سے تجارتی خسارہ 1.4 سے بڑھ کر 2.4 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ رپورٹ کے مطابق جولائی میں کرنٹ اکاونٹ خسارہ 50 کروڑ ڈالر سے بڑھ کر 81 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا، جبکہ مالیاتی دباو کی وجہ سے بجٹ خسارہ 7.7 فیصد تک پہنچ گیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق مختص کردہ بجٹ سے زائد اخراجات نہ کرنا معاشی حکمت عملی کا حصہ ہے، تاہم شرح سود میں اضافے سے مجموعی حکومتی اخراجات پر دباو بڑھ گیا، اس کے علاوہ گزشتہ مالی سال کے دوران درآمدات میں کمی ٹیکس وصولیاں کم ہوئیں۔وزارت خزانہ کے مطابق کسان پیکج سے زرعی شعبے پر مثبت اثرات مرتب ہونے کی امید ہے،کسان پیکج کی وجہ سے زرعی پیداواری ہدف حاصل ہو سکے گا، اس کے علاوہ بڑی صنعتوں کی پیداوار میں منفی سے مثبت بہتری کی امید ہے۔

پچھلی پوسٹ

موبائل فون مینوفیکچرنگ انڈسٹری کے فروغ کےلئے اقدامات کر رہے ہیں، عمر سیف

اگلی پوسٹ

صدر مملکت بل پر دستخط نہ بھی کریں تب بھی یہ قانون بن جاتا ہے، آئینی ماہرین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر مملکت بل پر دستخط نہ بھی کریں تب بھی یہ قانون بن جاتا ہے، آئینی ماہرین

صدر مملکت بل پر دستخط نہ بھی کریں تب بھی یہ قانون بن جاتا ہے، آئینی ماہرین

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper