• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

موبائل فون مینوفیکچرنگ انڈسٹری کے فروغ کےلئے اقدامات کر رہے ہیں، عمر سیف

آئی ٹی انڈسٹری کو زیادہ سے زیادہ مراعات و سہولتوں کی فراہمی کا پیکیج تیار کیا ہے‘ نگراں وزیر آئی ٹی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 10, 2023
in پاکستان
0
موبائل فون مینوفیکچرنگ انڈسٹری کے فروغ کےلئے اقدامات کر رہے ہیں، عمر سیف
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگراں وفاقی وزیر آئی ٹی عمر سیف نے کہا ہے کہ موبائل فون مینوفیکچرنگ انڈسٹری کے فروغ کے لئے اقدامات کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق یو ایس ایڈ و سیلیکون ویلی کے اشتراک سے منعقدہ سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب میں عمر سیف نے کہا کہ موبائل فون مینوفیکچرنگ انڈسٹری کے فروغ کے لئے اقدامات کا آغاز کر رہے ہیں، ڈیجیٹلائزیشن اور مزید 2لاکھ آئی ٹی پروفیشنلز کی تربیت کے لئے اقدامات شروع کر دیئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ آئی ٹی انڈسٹری کو زیادہ سے زیادہ مراعات و سہولتوں کی فراہمی کا پیکیج تیار کیا ہے، آئی سی ٹی سیکٹر میں امریکا سمیت عالمی سرمایہ کاری کے لئے راہ ہموار ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں مواقع،نوجوانوں میں صلاحیتیں موجود ہیں، ملک میں آئی ٹی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی جاسکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ سرمایہ کاری کے لئے دوستانہ ماحول فراہم کر رہے ہیں، فری لانسنگ کے فروغ کے لئے فری لانسرز کے ساتھ بھی کام جاری ہے۔

پچھلی پوسٹ

ایف بی آر کا ٹیکس چوروں کےخلاف ملک گیر آپریشن کا فیصلہ

اگلی پوسٹ

ڈالر کی ذخیرہ اندوزی اور بلیک مارکیٹنگ مافیا کیخلاف کریک ڈاون سے ڈالرکی قدر میں نمایاں کمی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ڈالر کی ذخیرہ اندوزی اور بلیک مارکیٹنگ مافیا کیخلاف کریک ڈاون سے ڈالرکی قدر میں نمایاں کمی

ڈالر کی ذخیرہ اندوزی اور بلیک مارکیٹنگ مافیا کیخلاف کریک ڈاون سے ڈالرکی قدر میں نمایاں کمی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper