• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

فواد چوہدری کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 10, 2023
in پاکستان
0
فواد چوہدری کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق پی ٹی آئی رہنما فوادچودھری کیخلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس میں حاضری سے استثنی کی درخواست منظورکرلی گئی ۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق وفاقی وزیر فوادچودھری کے خلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس کی سماعت ہوئی ، ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے درخواست پر سماعت کی ۔فواد چودھری کی جانب سے حاضری سے استثنی کی درخواست دائرکردی گئی ، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ فواد چودھری لاہور میں درج مقدمات میں پیشی کے باعث پیش نہیں ہو سکے،لاہور کی عدالت سے گزشتہ سماعت پر عدم پیشی پر وارنٹ جاری ہوئے تھے۔وکیل صفائی نے کہاکہ ضمانت کروانے کیلئے پیشی لازمی تھی،عدالت سے استدعا ہے کہ آج کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کرے ،عدالت نے آج کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر پیشی یقینی بنانے کی ہدایت کردی ۔عدالت نے کیس کی سماعت 14 ستمبر تک ملتوی کر دی۔

پچھلی پوسٹ

سی پیک کے تحت چین پاکستان منصوبے کے پاور گرڈ ملازمین کی دوستی مستحکم ہوگئی

اگلی پوسٹ

اعلیٰ معیار کی ترقی اور پائیدار بحالی کا ایک نیا راستہ تلاش کیا جائے، چینی صدر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اعلیٰ معیار کی ترقی اور پائیدار بحالی کا ایک نیا راستہ تلاش کیا جائے، چینی صدر

اعلیٰ معیار کی ترقی اور پائیدار بحالی کا ایک نیا راستہ تلاش کیا جائے، چینی صدر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper