• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز چین

اعلیٰ معیار کی ترقی اور پائیدار بحالی کا ایک نیا راستہ تلاش کیا جائے، چینی صدر

نئے دور اور نئے سفر میں شمال مشرقی علاقوں کی جامع بحالی کو فروغ دیا جائے ،شی جن پھنگ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 9, 2023
in چین
0
اعلیٰ معیار کی ترقی اور پائیدار بحالی کا ایک نیا راستہ تلاش کیا جائے، چینی صدر
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ ترقی اور سلامتی کو مربوط کیا جائے، اعلی معیار کی ترقی اور پائیدار بحالی کا ایک نیا راستہ تلاش کیا جائے اور شمال مشرقی چین کی جامع احیامیں ایک نیا باب لکھنے کی کوشش کی جائے۔ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، صدر مملکت اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے صوبہ ہیلونگ جیانگ کے شہر ہربین میں نئے دور میں شمال مشرقی چین کی جامع احیا کو فروغ دینے سے متعلق ایک سمپوزیم کی صدارت کرتے ہو ئے ان خیا لات کا اظہار کیا۔سمپوزیم سے کیے گئے خطاب میں انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ نئے دور اور نئے سفر میں شمال مشرقی علاقوں کی جامع بحالی کو فروغ دیا جائے ، نئے ترقیاتی تصور کو مکمل، درست اور جامع انداز میں نافذ کیا جائے ، ملک کی "پانچ پہلووں سےسکیورٹی ” کو برقرار رکھنے میں شمال مشرق کے اہم مشن پر بھرپور انداز میں عمل درآمد کیا جائے ، اعلی معیار کی ترقی اور ایک نئے ترقیاتی پیٹرن کی تعمیر کے اسٹریٹجک کام کو مضبوطی سے عمل میں لایا جائے. شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ شمال مشرقی چین میں وسائل کی اچھی صورتِ حال ، نسبتا مضبوط صنعتی بنیاد، منفرد جغرافیائی فوائد اور وسیع ترقی کے امکانات ہیں۔ فی الحال شمال مشرق کی جامع احیا کو فروغ دینے کے لئے نئے مواقع سامنے ہیں۔ شمال مشرقی چین کی اہم سٹریٹیجک پوزیشن کو مزید اجاگر کرنے کے لئے ایک نیا ترقیاتی نمونہ تیار کیا جانا چاہیے۔ چینی طرز کی جدیدیت کو فروغ دینے کے لئے، شمال مشرقی چین کے اسٹریٹجک سپورٹ کردار کو مضبوط کرنا ضروری ہے.انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ ایک مضبوط ملک کی تعمیر اور قومی احیائ کے نئے سفر میں ، شمال مشرقی علاقے یقینی طور پر اپنی طاقت کو دوبارہ پانےاور نئی کامیابیاں حاصل کرنے میں کامیاب ہوں گے۔

پچھلی پوسٹ

فواد چوہدری کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور

اگلی پوسٹ

کراچی کے عوام پرڈیری فارمرز ایسوسی ایشنز مہنگائی کا ایک اور بم کرادیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی کے عوام پرڈیری فارمرز ایسوسی ایشنز مہنگائی کا ایک اور بم کرادیا

کراچی کے عوام پرڈیری فارمرز ایسوسی ایشنز مہنگائی کا ایک اور بم کرادیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper