• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ڈاکٹر عاصم کیخلاف کرپشن ریفرنس واپس چیئرمین نیب کو ارسال کرنے کا حکم

اب نئی ترمیم آ گئی ہے، قانون سازی پارلیمنٹ کا حق ہے،جسٹس کے کے آغاز کے ریمارکس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 4, 2023
in پاکستان
0
ڈاکٹر عاصم کیخلاف کرپشن ریفرنس واپس چیئرمین نیب کو ارسال کرنے کا حکم
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف کرپشن ریفرنس واپس چیئرمین نیب کو ارسال کرنے کا حکم دے دیا۔عدالتِ عالیہ میں ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر کے خلاف 17 ارب روپے کی کرپشن کے ریفرنس کی سماعت جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کرتے ہوئے فیصلہ سنا دیا۔سندھ ہائی کورٹ نے احتساب عدالت کے دائرہ اختیار سے متعلق ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر کی درخواست منظور کر لی۔عدالت میں ڈاکٹر عاصم کے وکیل فاروق ایچ نائیک ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ ڈاکٹر عاصم پر بطور وزیر من پسند کمپنیوں کو گیس دینے کے الزام میں ریفرنس بنایا گیا ہے۔فاروق ایچ نائیک ایڈووکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ نئے قانون کے بعد یہ ریفرنس احتساب عدالت کے دائرہ سماعت میں نہیں رہا۔جسٹس کے کے آغا نے کہا کہ اب نئی ترمیم آ گئی ہے، قانون سازی پارلیمنٹ کا حق ہے۔فاروق ایچ نائیک ایڈووکیٹ نے کہا کہ 17 ارب روپے کی کرپشن کا جے جے وی ایل ریفرنس خلافِ قانون ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان، سعودی عرب کی انسداد دہشت گردی کی مشترکہ فوجی مشق کا اختتام

اگلی پوسٹ

ہندوستانی فوج میں ایک کے بعد ایک کرپشن اسکینڈل سامنے آنے لگا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ہندوستانی فوج میں ایک کے بعد ایک کرپشن اسکینڈل سامنے آنے لگا

ہندوستانی فوج میں ایک کے بعد ایک کرپشن اسکینڈل سامنے آنے لگا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper