• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

انٹرا پارٹی الیکشن کیس،پی ٹی آئی نے جواب جمع کرادیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 30, 2023
in پاکستان
0
انٹرا پارٹی الیکشن کیس،پی ٹی آئی نے جواب جمع کرادیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں جواب جمع کرادیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشنر میں ممبر نثار درانی کی سربراہی میںنے 4رکنی کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت کی۔پی ٹی آئی کے چیف الیکشن کمشنر بیرسٹر گوہر الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے اور پی ٹی آئی انٹرا پارتی الیکشنز بارے جواب جمع کراتے ہوئے بتایا کہ تفصیلی جواب میں تمام حقائق کو واضح کیا گیا ہے۔ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی نے استفسار کیا کہ کیا آپ جواب کی روشنی میں دلائل آج دینا چاہیں گے؟ جس پر بیرسٹر گوہر نے دلائل دینے کے لئے الیکشن کمیشن سے دو ہفتے کا وقت مانگا۔الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر کی استدعا منظور کر لی، ممبر نثار درانی نے کہا کہ ہم اس کیس کو زیادہ نہیں لٹکا سکتے۔ الیکشن کمیشن آئندہ عام انتخابات کے لئے زیادہ تر سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ کر چکا ہے، دلائل مکمل ہونے کے بعد پی ٹی آئی کو انتخابی نشان الاٹ کرنے بارے فیصلہ کریں گے۔بعد ازاں الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت 13ستمبر تک ملتوی کر دی۔

پچھلی پوسٹ

چاند پر پہنچنے والا بھارت ذہنی پستی کا شکار

اگلی پوسٹ

پنجاب کے سرکاری اداروں کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پنجاب کے سرکاری اداروں کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ

پنجاب کے سرکاری اداروں کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper