• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پاکستان یورپی یونین کے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، ،نگران وزیرصحت

نگران وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان کی خوشحالی اور معیشت کی بہتری ہمارا ایجنڈا ہے،ڈاکٹر ندیم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 29, 2023
in Uncategorized
0
نگراں وفاقی وزیر صحت کا ہوائی اڈوں پر ناتجربہ کار ڈاکٹروں کی تعیناتی کے معاملہ کی تحقیقات کا حکم
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نے کہا ہے کہ پاکستان یورپی یونین کے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، یورپی یونین نے سیلاب متاثرین کی بحالی میں بھر پور ساتھ دیا ،نگران وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان کی خوشحالی اور معیشت کی بہتری ہمارا ایجنڈا ہے۔ وہ یورپی یونین کے سفیر رینا کیونکا سے گفتگو کر رہی تھیں جنہوں نے منگل کو یہاں ان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں صحت کے شعبے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرام اور سیکرٹری صحت افتخار علی شلوانی ڈی جی ہیلتھ بھی موجود تھے۔ سفیر نے نگران وزیر صحت کا قلمدان سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پولیو کے خاتمے کی کوششوں میں آپ خدمات کو دنیا قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔انہوں نے کہا کہ صحت کے باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون جاری رہے گا۔ ملاقات میں نگران وفاقی وزیر ڈاکٹر ندیم جان نے کہا کہ پاکستان یورپی یونین کے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ یورپی یونین نے سیلاب متاثرین کی بحالی میں بھر پور ساتھ دیا۔ انہوں نے کہا کہ نگران وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان کی خوشحالی اور معیشت کی بہتری ہمارا ایجنڈا ہے۔وزارت کا قلمدان سنبھالتے ہی افغانستان کے ہیلتھ منسٹر کو خط لکھا ہے اور پاکستان آنے کی دعوت دی ہے۔ ڈاکٹر ندیم جان نے کہا کہ پولیو کے خاتمے کیلئے بارڈر پر مشترکہ مربوط حکمت عملی تشکیل دی جائے۔ جب تک افغانستان سے پولیو کا خاتمہ نہیں ہوتا پاکستان میں رسک موجود رہے گا۔ افغانستان سے پاکستان کثیر تک تعداد آمد ورفت جاری رہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک افغان بارڈر پر وائرس کی روک تھام کیلئے مربوط پلان تشکیل دے رہا ہوں۔بارڈر پر پولیو ویکسینیشن کے نظام کو ہنگامی بنیادوں پر مضبوط کر رہا ہوں۔ اپنا 60 فیصد وقت پولیو کے خاتمے کیلئے وقف کر رکھا ہے۔گلوبل ہیلتھ سکیورٹی ایجنڈے کی تکمیل کیلئے پر عزم ہیں۔

پچھلی پوسٹ

گیس سیکٹر کا گردشی قرض مکمل ختم کرنے کا پلان تیار

اگلی پوسٹ

چاند پر پہنچنے والا بھارت ذہنی پستی کا شکار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چاند پر پہنچنے والا بھارت ذہنی پستی کا شکار

چاند پر پہنچنے والا بھارت ذہنی پستی کا شکار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper