• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نائیجیرین وزیر دفاع اور کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ کی سربراہ پاک فضائیہ سے الگ الگ ملاقات اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 19, 2022
in پاکستان
0
نائیجیرین وزیر دفاع اور کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ  کی سربراہ پاک فضائیہ سے الگ الگ ملاقات اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے آج نائیجیریا کے وزیر دفاع اور کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ سے الگ الگ ملاقاتیں کیں- ان ملاقاتوں کے دوران پیشہ ورانہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2022/03/VID-20220318-WA0016.mp4

نائیجیرین وزیر دفاع میجر جنرل بشیر صالحی مگاشی (ریٹائرڈ) نے پیشہ ورانہ مہارت اور ایوی ایشن انڈسٹری میں خود انحصاری کی طرف گامزن پاک فضائیہ کی تعریف کی۔ ایئر چیف نے کہا کہ پاکستان اور نائیجیریا کے مابین دیرینہ مذہبی، ثقافتی اور تاریخی رشتہ قائم ہے جو دونوں فضائی افواج کے مابین مضبوط روابط کا مظہر ہے۔ انہوں نے جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیاروں پر اعتماد کرنے پر نائجیریا کی حکومت اور عسکری قیادت کا شکریہ ادا کیا۔

سربراہ پاک فضائیہ نے کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کے ساتھ ایک علیحدہ ملاقات میں کہا کہ پاکستان سلطنت بحرین کے ساتھ اپنے مضبوط سفارتی، اقتصادی اور دفاعی تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

معزز مہمان نے علاقائی استحکام میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔ انہوں نے پاک فضائیہ کی پیشہ وارانہ مہارت کی بھی تعریف کی۔ انہوں نے پاکستان کے ساتھ ہر سطح پر سفارتی اور فوجی تعاون میں مزید بہتری کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے درمیان پیشہ وارانہ تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

مرغی اور بکرے کے گوشت کی قیمتیں مقرر

اگلی پوسٹ

نجیب ہارون نے بھی عمران خان سے وزارت عظمیٰ کی قربانی مانگ لی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نجیب ہارون نے بھی عمران خان سے وزارت عظمیٰ کی قربانی مانگ لی

نجیب ہارون نے بھی عمران خان سے وزارت عظمیٰ کی قربانی مانگ لی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper