• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مرغی اور بکرے کے گوشت کی قیمتیں مقرر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 19, 2022
in پاکستان
0
مرغی اور بکرے کے گوشت کی قیمتیں مقرر
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

زندہ مرغی 235 روپے اور مرغی کا گوشت 365 روپے فی کلو گرام مقرر۔ بکرے کے گوشت کی قیمت 1220 روپے فی کلو گرام مقرر کردی گئی

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2022/03/VID-20220318-WA0015.mp4

کراچی (نمائندہ خصوصی ) مرغی اور بکرے کے گوشت کی قیمتیں مقرر کردی گئی۔ طویل مشاورت کے بعدزندہ مرغی کی قیمت 235 روپے اور مرغی کے گوشت کی قیمت 365 روپے فی کلو گرام مقرر۔ بکرے کے گوشت کی قیمت 1220 روپے فی کلو گرام مقرر کردی گئی ۔کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کی زیر صدارت قیمتوں کے تعین کے لئے جمع کے روز اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنرز ، بیورو آف پرائسز کے افسران، پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین غلام خالق ، پولٹری ھول سیلر صدر چوہدری تنویر احمد اور صدر ریٹیلرز ایسوسی ایشن عمران مغل، چیئرمین کنزیومرز پروٹیکشن ایسوسی ایشن پاکستان کوکب اقبال ، چیئرمین کنزیومرز آئی پاکستان عمر غوری ،میٹ مرچنٹ ایسوسی ایشن جنرل سیکرٹری شیخ ارسلان اور چیئرمین شیخ القریش ایسوسی شاھد حسین قریشی و دیگر کے علاوہ متعلقہ محکموں کے افسرانے شرکت کی۔ کمشنر کراچی نے کہا ہے کہ چکن فارمر کا ریٹ 220 روپے مقرر کیا ہے ، چکن ھول سیلر ریٹ 228 روپے فی کلو گرام اور چکن ریٹیلر کا ریٹ زندہ مرغی 235 روپے اور مرغی کا گوشت 365 روپے فی کلو گرام مقرر کیا ہے ۔ڈپٹی کمشنرز اور بیورو آف پرائسز نے زندہ مرغی 221 روپے، مرغی کا گوشت 340 روپے اور بکرے کے گوشت کی 1128 روپے فی کلو گرام کی سفارش کی تھی۔متعلقہ ایسوسی ایشن سے طویل مشاورت کے بعد کچھ فیکٹرز شامل کر کے قیمتیں مقرر کی ہیں ۔ اس موقع پر کمشنر کراچی کا مرغی اور بکرے کے گوشت کی مقرر قیمتوں پر سختی سے عمل درآمد کرانے کا حکم۔ ڈپٹی کمشنرز سختی سے یقینی بنائیں کہ دکاندار نئی قیمتوں کی فہرست نمایاں جگہ پر آویزاں کریں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں شہریوں کے حقوق کا تحفظ کرنا ہے۔ شہری 1299، کمشنر کراچی ویب سائٹ اور کمشنر کراچی فیس بک پیج پر شکایات درج کر سکتے ہیں۔


اس موقع پر کنزیومرز رائٹس رہنمائوں کا قیمتوں کے تعین کے سلسلے میں طریقے کار اور مشاورت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ۔ چیئرمین کنزیومرز آئی پاکستان عمر غوری نے کہا کہ پہلی مرتبہ اتنی تفصیلی ورکنگ اور مشاورت ہوئی ہے ، ہم مطمئن ہیں۔ چیئرمین کنزیومر ایسوسی ایشن پاکستان کوکب اقبال نے کہا کہ ڈپٹی کمشنرز اور بیورو آف پرائسز نے بہترین ورکنگ کی ہے، کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے بہترین روایت قائم کی ہے۔

پچھلی پوسٹ

جاپان میں 7.3 شدت کا زلزلہ،عوام سڑکوں پر نکل ائے، سونامی کاخطرہ

اگلی پوسٹ

نائیجیرین وزیر دفاع اور کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ کی سربراہ پاک فضائیہ سے الگ الگ ملاقات اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائیجیرین وزیر دفاع اور کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ  کی سربراہ پاک فضائیہ سے الگ الگ ملاقات اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )

نائیجیرین وزیر دفاع اور کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ کی سربراہ پاک فضائیہ سے الگ الگ ملاقات اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper