• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

رواں مالی سال کا پہلا ماہ‘ برآمدات میں 12 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ

جون کے مقابلہ میں جولائی میں برآمدات 29 کروڑ ڈالر کم رہیں‘ جولائی میں برآمدات کا حجم 2 ارب 6 کروڑ ڈالر جبکہ جون میں 2 ارب 35 کروڑ ڈالر رہا ٹیکسٹائل، چمڑے، کھیلوں کا سامان، خوراک، پنکھوں کی برآمدات میں کمی ہوئی جبکہ انجینئرنگ گڈز، قالین، جوتوں، پیٹرولیم اور کوئلہ کی برآمدات بھی گر گئیں سرجیکل گڈز‘ سیمنٹ‘ چینی‘ پلاسٹک میٹیریل‘ آئل سیڈز کی برآمدات میں اضافہ ہوگیا‘ چاول‘ سبزیوں اور تمباکوں کی برآمدات میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی‘ رپورٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 21, 2023
in پاکستان
0
رواں مالی سال کا پہلا ماہ‘ برآمدات میں 12 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (کامرس رپورٹر) رواں مالی سال کے پہلے ماہ برآمدات میں 12 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی، جون کے مقابلے میں جولائی میں برآمدات 29 کروڑ ڈالر کی کم رہیں۔رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال 2023-24کے پہلے ماہ برآمدات میں 12.23 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، جولائی میں برآمدات کا حجم 2 ارب 6 کروڑ ڈالر جبکہ جون میں 2 ارب 35 کروڑ ڈالر رہا۔دستاویز کے مطابق ٹیکسٹائل، لیدر، اسپورٹس گڈز، خوراک، پنکھوں کی ایکسپورٹ میں کمی ہوئی جبکہ انجینئرنگ گڈز، قالین، جوتوں، پیٹرولیم اور کوئلے کی برآمدات بھی گر گئیں، سرجیکل گڈز، سیمنٹ، چینی، پلاسٹک میٹریل، آئل سیڈز کی برآمدات میں اضافہ ہوگیا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لیدر گڈز کی برآمد میں 11 فیصد کمی ہوئی اور اس کا حجم 4 کروڑ 47 لاکھ ڈالر رہا، خوراک کی برآمد میں 7.56 فیصد کمی اور حجم 32 کروڑ 91 لاکھ ڈالر رہا جبکہ چاول، سبزیوں، تمباکو کی ایکسپورٹ میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔رپورٹ کے مطابق اسپورٹس گڈز کی برآمد میں 10.81 فیصد کمی اور حجم 2 کروڑ 60 لاکھ ڈالر رہا، سرجیکل گڈز کی ایکسپورٹ 3 فیصد اضافے سے 3 کروڑ 39 لاکھ ڈالر رہی، چینی کی برآمد میں دوگنا اضافہ ہوا اور اس کی 34 لاکھ 66 ہزار ڈالر کی ایکسپورٹ ہوئی۔دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ پلاسٹک میٹریل کی ایکسپورٹ 24 فیصد اضافے سے 2 کروڑ 16 لاکھ ڈالر رہی اور آٹو پارٹس کی برآمدات میں 4.52 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کا حجم 18 لاکھ ڈالر رہا۔

پچھلی پوسٹ

برکس اپنے شراکت داروں کی ترقی کو فروغ دیتا ہے، زمبابوے کے سینئر عہدیدار

اگلی پوسٹ

شِنہوا نےصدرشی کی اقتصادی فکر اورسی پی سی کے”سیکنڈ انٹیگریشن” نظریہ سے متعلق ریسرچ رپورٹس جاری کردیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شِنہوا نےصدرشی کی اقتصادی فکر اورسی پی سی کے”سیکنڈ انٹیگریشن” نظریہ سے متعلق ریسرچ رپورٹس جاری کردیں

شِنہوا نےصدرشی کی اقتصادی فکر اورسی پی سی کے"سیکنڈ انٹیگریشن" نظریہ سے متعلق ریسرچ رپورٹس جاری کردیں

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper