• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز چین

برکس اپنے شراکت داروں کی ترقی کو فروغ دیتا ہے، زمبابوے کے سینئر عہدیدار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 21, 2023
in چین
0
برکس اپنے شراکت داروں کی ترقی کو فروغ دیتا ہے، زمبابوے کے سینئر عہدیدار
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ہرارے(شِنہوا) زمبابوے کے ایک سینئر عہدیدار نے شِنہوا کو ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ برکس ترقی پذیر ممالک کے لیے پرکشش بن گیا ہے اور عالمی تجارتی طریقوں میں انصاف اور شفافیت کی بنیاد پر ترقی کو فروغ دے رہا ہے۔
اطلاعات، تشہیر اور نشریاتی خدمات کی وزیر مونیکا متسوانگوا نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کو بے شمار چیلنجز کا سامنا ہے جو موجودہ بین الاقوامی میکانزم اور تنظیموں کی وجہ سے پیدا ہونے والے ناہموار تعلقات سے براہ راست منسلک ہیں کیونکہ کچھ ممالک نے اپنے فائدے کے لئے مالی اور فوجی طور پر بین الاقوامی نظام پر غلبہ حاصل کیا ہے۔
متسوانگوا نے کہا کہ افریقہ کئی دہائیوں سے بیرونی سیاسی مداخلت کا سامنا کر رہا ہے جبکہ اس وقت مغربی افریقی خطے میں علاقائی عدم استحکام کے خطرات کی جانب اشارے موجود ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جدید نو آبادیات ایک حقیقی خطرہ ہے کیونکہ یہ سرمایہ کاری کو روکتا ہے اور اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ غیر قانونی مالی بہاؤ کے ذریعے وسائل کو سپر پاورز تک پہنچایا جائے جس سے ترقی پذیر ممالک کے لئے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ پیدا ہوتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سب صحارا افریقہ کے زیادہ تر ممالک مغربی غلبے والے عالمی قرض دہندگان کے پروگرامز کے کمزور اثرات سے واقف ہیں اور وہ ان بین الاقوامی اداروں سے تب تک قرض حاصل نہیں کرسکتے جب تک کہ ان پر حصار پر مبنی شرائط عائد نہ کی جائیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ترقی پذیر دنیا پہلے ہی برکس کے ذریعے سخت شرائط کے بغیر متبادل ترقی اور بنیادی ڈھانچے کی فنانسنگ دیکھنا شروع کر چکی ہے۔

پچھلی پوسٹ

رانی پور کی کم سن فاطمہ !

اگلی پوسٹ

رواں مالی سال کا پہلا ماہ‘ برآمدات میں 12 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
رواں مالی سال کا پہلا ماہ‘ برآمدات میں 12 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ

رواں مالی سال کا پہلا ماہ‘ برآمدات میں 12 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper