• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پشاور سے کراچی جانے والی خیبر میل بھی حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ گئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 6, 2023
in پاکستان
0
پشاور سے کراچی جانے والی خیبر میل بھی حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ گئی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بہاولپور ( نمائندہ خصوصی)
نوابشاہ کے قریب ٹرین حادثے کے بعد امدادی کاروائیاں جاری ہیں کہ پشاور سے کراچی آنے والی 2 ڈاؤن خیبر ایکسپریس بھی بہاولپور کے قریب حادثے سے بال بال بچ گئی۔
بہاولپور سے سمہ سٹہ جنکشن ریلوے اسٹیشن پہنچنے پر خیبر میل ایکسپریس کی کئی بوگیاں ٹرین سے الگ ہو گئیں۔
ٹرین کے دو حصوں میں بٹنے کی اطلاع ملتے ہی ڈرائیور نے ٹرین روک دی اور عملے نے باقی بوگیوں کو ٹرین سے منسلک کر کے گاڑی کو روانہ کیا۔چلتی ٹرین میں اگر لیور کھل جاتا تو بقیہ بوگیاں حادثے کا شکار ہوسکتی تھی۔ریلوے ذرائع کے مطابق مینٹیننس نہ ہونے کی وجہ سے بوگیاں اس طرح کے مسائل کا شکار ہیں –

Previous Post

عالمی معیشت میں تنزلی کا رجحان برقرار

Next Post

نواب شاہ، ہزارہ ایکسپریس ٹرین کو خوفناک حادثہ، 40افراد جاں بحق، 150 سے زائد زخمی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نواب شاہ، ہزارہ ایکسپریس ٹرین کو خوفناک حادثہ، 40افراد جاں بحق، 150 سے زائد زخمی

نواب شاہ، ہزارہ ایکسپریس ٹرین کو خوفناک حادثہ، 40افراد جاں بحق، 150 سے زائد زخمی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper