• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز چین

عالمی معیشت میں تنزلی کا رجحان برقرار

عالمی مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس جولائی میں بھی کم رہا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 6, 2023
in چین
0
عالمی معیشت میں تنزلی کا رجحان برقرار
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے جولائی کا عالمی مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس جاری کیا۔اگرچہ انڈیکس میں جون کے مقابلے میں بہتری آئی ہے تاہم یہ اب بھی نسبتا کم معیار پر ہے اور عالمی معیشت میں تنزلی کا رجحان برقرار ہے۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق جولائی میں عالمی مینوفیکچرنگ پرچیزنگ منیجرز انڈیکس 47.9 فیصد تھا جو جون کے مقابلے میں 0.1 فیصد پوائنٹس زیادہ تھا۔اس سے مسلسل چار ماہ کی گراوٹ کا خاتمہ ہوا تاہم یہ انڈیکس مسلسل دو ماہ سے 48 فیصد سے کم سطح پر رہا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے حال ہی میں جاری اپنے تازہ ترین ورلڈ اکنامک آوٹ لک میں 2023 میں 3 فیصد کی عالمی ترقی کی پیش گوئی کی ہے، جو اپریل کی پیش گوئی سے 0.2 فیصد زیادہ ہے، لیکن پھر بھی تاریخی سالانہ اوسط معیار 3.8 فیصد سے کافی کم ہے۔

Previous Post

پی ایس شاہ لطیف ٹاون کی حدود بھینس کالونی موڑ پر ڈاکوؤں نے جانوروں کے بیوپاری کو لوٹ لیا

Next Post

پشاور سے کراچی جانے والی خیبر میل بھی حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پشاور سے کراچی جانے والی خیبر میل بھی حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ گئی

پشاور سے کراچی جانے والی خیبر میل بھی حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ گئی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper