• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی کی بد دیانتی کسی بھی شک و شبے سے بالاتر ہے، تحریری حکم نامہ

19-2018، 20-2019 میں توشہ خانہ سے لیے تحائف کا جھوٹا ریکارڈ جمع کرایا گیا، حکم نامہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 6, 2023
in پاکستان
0
چیئرمین پی ٹی آئی کی بد دیانتی کسی بھی شک و شبے سے بالاتر ہے، تحریری حکم نامہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے خلاف توشہ خانہ کیس کا تحریری حکم نامہ کر دیا گیا جس میں کہاگیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی بد دیانتی کسی بھی شک و شبے سے بالاتر ہے۔ ہفتہ کو ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے 4 صفات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔تحریری حکم نامے میں کہا گیا کہ ملزم کی جانب سے کیس قابل سماعت ہونے کی درخواست پر کسی نے بحث نہیں کی، 5 مئی اور 8 جولائی کو قابلِ سماعت ہونے کے دلائل پر درخواست مسترد کی جاتی ہے۔حکم نامے میں کہا گیا کہ شکایت کنندہ نے تسلی بخش شواہد پیش کیے، شکایت کنندہ کے دیے شواہد سے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف الزامات ثابت ہوتے ہیں۔جج ہمایوں دلاور لکھا کہ ثابت ہوتا ہے چیئرمین پی ٹی آئی نے جھوٹا ریکارڈ الیکشن کمیشن میں جمع کرایا، 19-2018، 20-2019 میں توشہ خانہ سے لیے تحائف کا جھوٹا ریکارڈ جمع کرایا گیا۔تحریری حکم نامے میں کہا گیا کہ انہوں نے کہا کہ 2020-21 میں فارم بی سے متعلق ریکارڈ جھوٹا جمع کرایا گیا، چیئرمین پی ٹی آئی نے قومی خزانے سے لیے تحائف کا غلط فائدہ اٹھایا، انہوں نے توشہ خانہ سے متعلق بے ایمانی کی۔حکم نامے میں کہا گیا کہ توشہ خانہ سے لیے گئے تحائف کا ریکارڈ جھوٹا ثابت ہوا، چیئرمین پی ٹی آئی کی بے ایمانی پر کوئی شک نہیں، ان کو 3 سال قید کی سزا سنائی جاتی ہے اور ان پر ایک لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا جاتا ہے، جرمانہ نہ بھرا تو 6 ماہ مزید قید کی سزا سنائی جائے گی، سابق وزیرِ اعظم کمرہ عدالت میں فیصلے کے وقت موجود نہیں تھے، آئی جی اسلام آباد کو وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کا حکم دیا جاتا ہے۔جج نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے جان بوجھ کر جھوٹ بولا، انہوں نے توشہ خانہ سے حاصل تحائف کی معلومات دینے میں چیٹ کیا، ان کی معلومات بعد میں غلط ثابت ہوئیں، سابق وزیرِ اعظم کی بدنیتی بغیر کسی شک و شبے کے ظاہر ہو گئی ہے، ان کو الیکشن ایکٹ کی سیکشن 174 کے تحت سزا دی جاتی ہے۔تحریری حکم نامے میں کہا گیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف بھرپور شواہد موجود ہیں، ان کے خلاف جرم ثابت ہو گیا ہے، وہ غلط بیانی کر کے کرپٹ پریکٹس کے مرتکب ہوئے،انہوں نے قومی خزانے سے فوائد اٹھائے اور جان بوجھ کر چھپایا۔

پچھلی پوسٹ

الیکشن وقت پر ہوتے نظر نہیں آرہے، منظور وسان

اگلی پوسٹ

پاکستان کی آبادی 24 کروڑ سے تجاوز‘ ساتویں مردم شماری کی متفقہ طور پر منظوری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کی آبادی 24 کروڑ سے تجاوز‘ ساتویں مردم شماری کی متفقہ طور پر منظوری

پاکستان کی آبادی 24 کروڑ سے تجاوز‘ ساتویں مردم شماری کی متفقہ طور پر منظوری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper