• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

توہین الیکشن کمیشن، پی ٹی آئی چیرمین کے خلاف فرد جرم عائد نہ ہوسکی

الیکشن کمیشن نے 22اگست کو فرد جرم عائد کرنے کی نئی تاریخ دے دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 2, 2023
in پاکستان
0
توہین الیکشن کمیشن، پی ٹی آئی چیرمین کے خلاف فرد جرم عائد نہ ہوسکی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) توہین الیکشن کمیشن، پی ٹی آئی چیرمین کے خلاف فرد جرم عائد نہ ہوسکی ، الیکشن کمیشن نے 22اگست کو فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔ بدھ کے روز ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چاررکن بنچ نے پی ٹی آئی چیرمین کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کی اس موقع پر پی ٹی آئی چیرمین کمیشن کے سامنے پیش نہ ہوئے اور اس کے وکیل شعیب شاہین نے حاضری سے استشناءکی درخواست دیدی جس پر ممبرکمیشن اکرام اللہ خان نے کہاکہ توہین عدالت کیس میں کیسے استثنیٰ کی درخواست منظورکرلیںآج توچیئرمین پی ٹی آئی پرفرد جرم عائد کرنا تھا جس پر وکیل نے کہاکہ کہ چیئرمین پی ٹی آئی پرتاحال جرم ثابت نہیں ہوا ہے انہوںنے کمیشن کو بتایا کہ مجھے ابھی تک تمام کیسز کا ریکارڈ نہیں ملا ہے اور صرف ایک کیس کا ریکارڈ ملا ہے جس پر ممبر سندھ نثار درانی نے کہاکہ کیا آپ چاھتے ہیں آپ کو مزید وقت دیا جائے کمیشن کے ممبر پنجاب بابر حسن بھروانہ نے پی ٹی آئی وکیل سے استفسار کیا کہ آپ کو کب تک کی تاریخ چاہیے جس پر پی ٹی آئی چیرمین کے وکیل نے کہاکہ توہین الیکشن کمیشن کیس میں قانون کو فالو کرنا ہوتا ہے کمیشن نے کیس کی سماعت 22 اگست تک ملتوی کرتے ہوئے کہاکہ 22اگستکوفردجرم عائد کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

خانہ کعبہ کو زمزم سے غسل دیدیا گیا، بیت اللہ خوشبووں سے معطر

اگلی پوسٹ

حالات کیسے بھی ہوں عوام کو ریلیف دیا جائے گا، شرجیل میمن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حالات کیسے بھی ہوں عوام کو ریلیف دیا جائے گا، شرجیل میمن

حالات کیسے بھی ہوں عوام کو ریلیف دیا جائے گا، شرجیل میمن

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper