• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز سعودی عرب

خانہ کعبہ کو زمزم سے غسل دیدیا گیا، بیت اللہ خوشبووں سے معطر

غسل دینے کی تقریب میں آئمہ کرام سمیت دیگر افراد نے شرکت کی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 2, 2023
in سعودی عرب
0
خانہ کعبہ کو زمزم سے غسل دیدیا گیا، بیت اللہ خوشبووں سے معطر
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مکہ مکرمہ (نمائندہ خصوصی)اللہ کے گھر خانہ کعبہ کو زمزم سے غسل دیدیا گیا، بیت اللہ خوشبووں سے معطر ہو گیا ۔ مکہ مکرمہ میں غسل کعبہ کی سالانہ تقریب کے دوران خانہ کعبہ کا دروازہ کھول دیا گیا۔حرمین شریفین کے امور سے متعلق ویب سائٹ کے مطابق غسل کعبہ کی تقریب میں نائب گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ بدر بن سلطان نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی نیابت کرتے ہوئے خانہ کعبہ کے اندرونی حصے کو غسل دیا۔بیت اللہ کی اندرونی دیواروں کو اور فرش کو غسل دینے کے لیے ا?ب زم زم اور عرق گلاب استعمال کیا گیا۔ غسل کعبہ کے بعد خانہ کعبہ کو عود، عرق گلاب اور بخوز کی خوشبووں سے معطر کیا گیا۔غسل کعبہ کی سالانہ تقریب کے آغاز میں خانہ کعبہ کے کلید بردار الشیخ ڈاکٹر صالح آل زین نے بیت اللہ کا دروازہ کھولا۔ خانہ کعبہ کی غسل کی تقریب میں آئمہ کرام اور حرمین شریفین کے انتظامی امور سے متعلق حکام بھی شریک ہوئے۔

پچھلی پوسٹ

کے الیکٹرک کی اجارہ داری کا لائسنس ختم، دوسری کمپنیاں آسکتی ہیں، مصطفی کمال

اگلی پوسٹ

توہین الیکشن کمیشن، پی ٹی آئی چیرمین کے خلاف فرد جرم عائد نہ ہوسکی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
توہین الیکشن کمیشن، پی ٹی آئی چیرمین کے خلاف فرد جرم عائد نہ ہوسکی

توہین الیکشن کمیشن، پی ٹی آئی چیرمین کے خلاف فرد جرم عائد نہ ہوسکی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper