• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ووٹ ملکی حالات کی بہتری الیکشن سے کہیں زیادہ اہم ہیں، فواد چوہدری

اتنی تلخیوں میں آگے کیسے بڑھیں گے، اس وقت صورتحال معمول کے مطابق نہیں، وفاقی وزیر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 2, 2023
in پاکستان
0
ووٹ ملکی حالات کی بہتری الیکشن سے کہیں زیادہ اہم ہیں، فواد چوہدری
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن سے کہیں زیادہ اہم ہے کہ ملکی حالات معمول پر لائے جائیں۔ فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اتنی تلخیوں میں آگے کیسے بڑھیں گے، اس وقت صورتحال معمول کے مطابق نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ الیکشن سے کہیں زیادہ اہم ہے کہ ملکی حالات معمول پر لائے جائیں، پی ٹی آئی چیئرمین اور اسٹیبشلمنٹ کی دوریوں اور تلخیوں کو کم کیا جائے۔فواد چوہدری نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی اور نوازشریف کی تلخیوں کو بھی کم کرنے کی ضرورت ہے، جب تک یہ تلخیاں کم نہیں ہوتیں پاکستان میں الیکشن ہونا کیسے ممکن ہوگا اور اگر الیکشن ہو بھی گئے تو تلخیوں کے ساتھ کوئی بھی مسئلہ کیسے حل ہوگا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے اندر جمہوریت اور انتخابات کا ماحول ہی نہیں ہے، فیصلہ کرنے کی ضرورت ہے کہ پاکستان کے حالات کو کیسے معمول پر لانا ہے۔انہوںنے کہاکہ الیکشن سے قبل میثاق جمہوریت کیا جائے، میثاق جمہوریت سے چیئرمین پی ٹی آئی، اسٹیبلشمنٹ اور نوازشریف میں دوریاں کم کی جائیں۔فواد چوہدری نے کہا کہ ایسے الیکشن کا کیا فائدہ، اس سے بہتر ہے کہ مجلس شوریٰ بنالیں۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اور راجہ ریاض کی مرضی سے حکومت بنے گی، وہ الیکشن کروائے گی، پاکستان کے مسائل پر تو ہم بات ہی نہیں کر پار ہے۔ انہوںنے کہاکہ ہماری آپس کی جو لڑائیاں ہیں ہم ان سے ہی باہر نہیں نکل رہے، ان اپاہج حالات میں ملک کا الیکشن کی جانب جانا یا پھر نا جانا غیر متعلقہ ہے۔

پچھلی پوسٹ

اوآئی سی کا قرآن کو نذرآتش کرنے کے واقعات پر مغربی ردِعمل پراظہارِمایوسی

اگلی پوسٹ

ایف بی آر نے جولائی 2023کے ہدف سے زائد محصولات جمع کر لیے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایف بی آر نے جولائی 2023کے ہدف سے زائد محصولات جمع کر لیے

ایف بی آر نے جولائی 2023کے ہدف سے زائد محصولات جمع کر لیے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper