• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز سعودی عرب

اوآئی سی کا قرآن کو نذرآتش کرنے کے واقعات پر مغربی ردِعمل پراظہارِمایوسی

ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے سویڈن اور ڈنمارک نے اب تک کوئی اقدامات نہیں کیے،اجلاس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 1, 2023
in سعودی عرب
0
اوآئی سی کا قرآن کو نذرآتش کرنے کے واقعات پر مغربی ردِعمل پراظہارِمایوسی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جدہ(نمائندہ خصوصی) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)نے سویڈن اور ڈنمارک کے قرآن مجید کو نذرآتش کرنے کے واقعات پر ردعمل پرمایوسی کا اظہار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جدہ میں قائم 57 رکن ممالک پر مشتمل تنظیم نے اس معاملے پر ایک غیر معمولی ورچوئل اجلاس منعقد کیا ۔تنظیم کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طہ نے افتتاحی سیشن سے خطاب میں دونوں نارڈک ممالک سے قرآن مجید کی بے حرمتی کو روکنے کا مطالبہ کیا اور اس بات پر مایوسی کا اظہار کیا کہ اس سلسلے میں سویڈن اور ڈنمارک کی جانب سے اب تک کوئی اقدامات نہیں کیے گئے ۔انھوں نے کہا کہ یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ آزادیِ اظہار کا دعوی کرنے والے متعلقہ حکام بین الاقوامی قوانین کے برخلاف ایسی کارروائیوں کو دہرانے کے کی اجازت دے رہے ہیں جن سے مذاہب کے احترام میں کمی واقع ہوتی ہے۔جس وقت حسین طہ یہ تقریر کررہے تھے، اسٹاک ہوم میں مسلمانوں کی مقدس کتاب کی ایک اور تازہ واقعہ میں بے حرمتی کی گئی ہے اور دو افراد نے قرآن مجید کے نسخے کو آگ لگا دی۔ان میں سے ایک سویڈن سے تعلق رکھنے والے عراقی پناہ گزین سلوان مومیکا تھا جس نے جون کے آخر میں اسٹاک ہوم کی مرکزی مسجد کے باہر قرآن مجید کے صفحات کو نذر آتش کیا تھا اور اس ماہ کے اوائل میں عراقی سفارت خانے کے باہر قرآن پاک کے نسخے پر پتھرا کیا تھا۔

پچھلی پوسٹ

ریکوڈیک منصوبہ، حکومت اور بیرک گولڈ کمپنی کا پاکستانی روپوں میں ادائیگی پر اتفاق

اگلی پوسٹ

ووٹ ملکی حالات کی بہتری الیکشن سے کہیں زیادہ اہم ہیں، فواد چوہدری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ووٹ ملکی حالات کی بہتری الیکشن سے کہیں زیادہ اہم ہیں، فواد چوہدری

ووٹ ملکی حالات کی بہتری الیکشن سے کہیں زیادہ اہم ہیں، فواد چوہدری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper