• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

یورپی ایئر لائنز کو کراچی اور لاہور کی فضائی حدود سے گزرتے ہوئے احتیاط کی نئی ہدایت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 31, 2023
in پاکستان
0
یورپی ایئر لائنز کو کراچی اور لاہور کی فضائی حدود سے گزرتے ہوئے احتیاط کی نئی ہدایت
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) یورپی ایئر لائنز کو کراچی اور لاہور کی فضائی حدود سے گزرتے ہوئے احتیاط کی نئی ہدایت جاری کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق یورپی یونین سیفٹی ایجنسی ایاسا کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود سے متعلق نئی ہدایت جاری کی گئی ہے، ایاسا نے یورپین ایئر لائنز کو پاکستانی فضائی حدود سے متعلق ہدایت کی ہے کہ کراچی اور لاہور کے اوپر سے پرواز کرتے ہوئے احتیاط کریں۔ایاسا نے ہدایت کی ہے کہ یورپین ایئر لائنزکے طیارے 26 ہزار فٹ بلندی سے پرواز کریں، کشمیر تنازعہ کے سبب لاہور کی فضائی حدود میں بھی احتیاط کی جائے۔ترجمان سی اے اے نے موقف دیا ہے کہ ایاسا کی یہ ہدایت معمول کے مطابق ہے، ایاسا نے یورپین ایئر لائنز کو لاحق کسی خطرے سے آگاہ نہیں کیا، پاکستان کی فضائی حدود پروازوں کے لیے مکمل محفوظ ہے۔

پچھلی پوسٹ

کراچی، کورنگی میں کارخانے میں دھماکا، چھت گئی

اگلی پوسٹ

باجوڑ میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکا، مقامی امیر سمیت 40افراد جاں بحق ۔درجنوں افراد کے زخمی ہے: پولیس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
باجوڑ میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکا، مقامی امیر سمیت 40افراد جاں بحق ۔درجنوں  افراد کے زخمی ہے: پولیس

باجوڑ میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکا، مقامی امیر سمیت 40افراد جاں بحق ۔درجنوں افراد کے زخمی ہے: پولیس

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper