• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

باجوڑ میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکا، مقامی امیر سمیت 40افراد جاں بحق ۔درجنوں افراد کے زخمی ہے: پولیس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 30, 2023
in پاکستان
0
باجوڑ میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکا، مقامی امیر سمیت 40افراد جاں بحق ۔درجنوں  افراد کے زخمی ہے: پولیس
0
SHARES
25
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

باجوڑ( نمائندہ خصوصی)
باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)کے ورکرز کنونشن میں دھماکے کے نتیجے میں 40 افراد جاں بحق ہوگئے۔
باخبر ذرائع کے مطابق خار میں دھماکا ورکرز کنونشن کے اندر ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افسرباجوڑ نے تصدیق کی کہ دھماکے میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے اور جاں بحق افراد میں جے یو آئی تحصیل خار کے امیر مولانا ضیاء اللہ جان بھی شامل ہیں۔ان کا کہنا تھاکہ دھماکے میں 50 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو تیمرگرہ اور پشاور بھی منتقل کیا جا رہا ہے اور کئی کی حالت تشویشناک ہے۔دھماکے میں جیو نیوز کے کیمرہ مین سمیع اللہ بھی شدید زخمی ہیں۔پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے جبکہ دھماکے کی نوعیت کے حوالے سے اب تک معلومات سامنے نہیں آئی ہیں

پچھلی پوسٹ

یورپی ایئر لائنز کو کراچی اور لاہور کی فضائی حدود سے گزرتے ہوئے احتیاط کی نئی ہدایت

اگلی پوسٹ

سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 4 ارب ڈالر سے زائد کمی ریکارڈ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 4 ارب ڈالر سے زائد کمی ریکارڈ

سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 4 ارب ڈالر سے زائد کمی ریکارڈ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper