• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اعظم کی ڈنمارک میں قرآن کی بےحرمتی کے واقعہ کی شدید مذمت

عراقی سفارتخانے کے سامنے قرآن کی بےحرمتی پر مسلمانوں کوغم وغصہ ہے ِشہباز شرڑیف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 25, 2023
in پاکستان
0
وزیر اعظم کی ڈنمارک میں قرآن کی بےحرمتی کے واقعہ کی شدید مذمت
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈنمارک میں عراقی سفارتخانےکے سامنے قرآن کی بےحرمتی کے واقعہ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ عراقی سفارتخانے کے سامنے قرآن کی بےحرمتی پر مسلمانوں کوغم وغصہ ہے اور ہم پاکستانی بھی اس واقعے پر گہرے درد اور تکلیف میں ہیں۔اپنے ٹوئٹ میں شہباز شریف نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر غم وغصے کا اظہار کیا ہے۔ا±نہوں نے لکھا کہ عراقی سفارتخانے کے سامنے قرآن کی بےحرمتی پر مسلمانوں کوغم وغصہ ہے اور ہم پاکستانی بھی اس واقعے پر گہرے درد اور تکلیف میں ہیں۔انہوں نے لکھا کہ تسلسل سے مکروہ اور شیطانی واقعات رونما ہونے کے پیچھے منفی حکمت عملی پوشیدہ ہے جس سے مذہبی ہم آہنگی کو نقصان پہنچنے کے ساتھ ساتھ اسلاموفوبیا کو فروغ دیاجارہا ہے۔شہباز شریف نے کہا کہ میں حکومتوں اور خاص طور پر مذہبی رہنماو¿ں سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ ایسے گھناو¿نے واقعات کو روکیں۔ا±نہوں نے لکھا کہ ہم مٹھی بھر بہکے لوگوں کو اربوں مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے اور ہم منفی عزائم رکھنے والے ان چند لوگوں کا ایجنڈا کسی صورت پروان نہیں چڑھنے دیں گے۔

پچھلی پوسٹ

مانسہرہ اور کبل ہزارہ میں بارشوں سے حادثات میں11افراد جاں بحق

اگلی پوسٹ

قابض حکام نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں دو علمائے دین سمیت تین افراد گرفتارکرلئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قابض حکام نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں دو علمائے دین سمیت تین افراد گرفتارکرلئے

قابض حکام نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں دو علمائے دین سمیت تین افراد گرفتارکرلئے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper