• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ٹیلی نار نے نئے چیف مارکیٹنگ آفیسر کی تعیناتی کا اعلان کر دیا عمر بن طارق 18 اگست سے عہدہ سنبھالیں گے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 25, 2023
in پاکستان
0
ٹیلی نار  نے نئے چیف مارکیٹنگ آفیسر  کی تعیناتی کا اعلان کر دیا  عمر بن طارق 18 اگست سے عہدہ سنبھالیں گے
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
اسلام آباد(کامرس رپورٹر)ٹیلی نار پاکستان نے آج اپنی لیڈرشپ ٹیم میں تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ چیف مارکیٹنگ آفیسر (سی ایم او) عمیر محسن   اپنے عہدے سے مستعٰفی ہورہے ہیں۔کمپنی کے موجودہ چیف بزنس آفیسر عمر بن طارق 18 اگست 2023 سے سی ایم او کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
کمپنی نے عمیر محسن کی پیشہ ورانہ زندگی کے نئے سفرکے آغاز پر،   ان کی  گراںقدر خدمات کو سراہتے ہوئے ان سے اظہار تشکر کیا اور مستقبل میں کامیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
کمپنی کے نئے سی ایم او عمر بن طارق  نے کمپنی کے چیف بزنس آفیسر کے طور پرقائدانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے کمپنی کے لئے شاندار کاروباری حکمت عملیاں تشکیل دیں۔ ان کی پرائسنگ،  سیگمنٹس،  پروڈکٹس،  سیلز اینڈ ڈسٹری بیوشن اور مارکیٹنگ کے شعبوں میں گہری بصیرت اور افہام وتفہیم اور کاروبار کو درپیش چیلنجز کے حوالے سے اختراعی سوچ انہیں مارکیٹنگ ڈویژن کی قیادت کرنے کے لئے مثالی انتخاب بناتی ہے
پچھلی پوسٹ

جی ڈی اے کا اپوزیشن لیڈر سندھ کیلئے ایم کیو ایم کی حمایت کا اعلان

اگلی پوسٹ

مانسہرہ اور کبل ہزارہ میں بارشوں سے حادثات میں11افراد جاں بحق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مانسہرہ اور کبل ہزارہ میں بارشوں سے حادثات میں11افراد جاں بحق

مانسہرہ اور کبل ہزارہ میں بارشوں سے حادثات میں11افراد جاں بحق

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper