• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

تحریک انصاف کا نظریہ 9 مئی کو دفن ہو چکا ہے،یوسف رضا گیلانی

تحریک انصاف نے جس طرح اداروں پر حملے کئے ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 16, 2023
in پاکستان
0
تحریک انصاف کا نظریہ 9 مئی کو دفن ہو چکا ہے،یوسف رضا گیلانی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن(نمائندہ خصوصی) سابق وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نجی دورے پر لندن پہنچ گئے، ہیتھرو ایئرپورٹ ٹرمینل 5 پر ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلزپارٹی راجہ جاوید اقبال،سابق چیئرمین پی وائی او سید شہزاد کاظمی نے سابق وزیراعظم پاکستان ومرکزی رہنما پاکستان پیپلزپارٹی سید یوسف رضا گیلانی کا شاندار استقبال کیا اور پھولوں کے گلدستے پیش کئے، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کا نظریہ 9 مئی کو دفن ہو چکا تحریک انصاف نے جس طرح اداروں پر حملے کئے تنصیبات کو نقصان پہنچایا ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی جو کام ہمارا دشمن نہ کرسکا وہ تحریک انصاف کر گئی۔انھوں نے مزید کہا کہ آج اگر پاکستان محفوظ ہے تو اس کی دو وجوہات ہیں ایک ایٹمی پاور اور 1973 کا آئین ہیں اور اس کا سہرا پاکستان پیپلزپارٹی کے سر ہے پاکستان پیپلزپارٹی ہی اس ملک کے آئین کی محافظ جماعت ہے انھوں نے کہا کہ آمدہ الیکشن کے اندر پاکستان پیپلزپارٹی وفاق سمیت چاروں صوبوں سے دو تہائی اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی انہوں نے کہا کہ بے نظیر بھٹو صاحبہ عظیم شخصیت اور مسلم ممالک کی پہلی خاتون وزیراعظم تھیں، بھٹو صاحب کی شہادت کے بعد محترمہ بے نظیر بھٹو شہید نے سیاست کا علم بلند کیا۔انھوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی ایک عوامی جماعت ہے،جس نے ہمیشہ غریبوں کا خیال رکھا ہے، ہمارے دور میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام شروع کر کے غریبوں کی مددکی جبکہ ہماری پارٹی ایک نظریاتی جماعت ہے جس نے سندھ میں تبدیلی کے بعد اب پنجاب اور ملک بھر میں ان شاءاللہ تبدیلی لانی ہے۔سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ پارٹی کا کوئی ورکر نہ جھکتا ہے نہ بکتا ہے، پارٹی چھوڑ کر جانے والے ہمیشہ خسارے میں رہے ہیں اور انہوں نے پچھتایا ہے، جو کہ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے۔

پچھلی پوسٹ

یانگو پاکستان میں کام کرنے والی نئی کمپنیوں کے لیے دروازے کھولے گا،شیزہ فاطمہ

اگلی پوسٹ

چیئرمین پی ٹی آئی پہلے وزیراعظم ہیں، جنہیں آئینی طریقے سے گھر بھیجا، عبدالقادر پٹیل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیئرمین پی ٹی آئی پہلے وزیراعظم ہیں، جنہیں آئینی طریقے سے گھر بھیجا، عبدالقادر پٹیل

چیئرمین پی ٹی آئی پہلے وزیراعظم ہیں، جنہیں آئینی طریقے سے گھر بھیجا، عبدالقادر پٹیل

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper