• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی پہلے وزیراعظم ہیں، جنہیں آئینی طریقے سے گھر بھیجا، عبدالقادر پٹیل

9 مئی کو بدترین طریقے سے ایک پلان کے تحت آرمی تنصیبات پر حملے کئے گئے، وفاقی وزیرصحت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 16, 2023
in پاکستان
0
چیئرمین پی ٹی آئی پہلے وزیراعظم ہیں، جنہیں آئینی طریقے سے گھر بھیجا، عبدالقادر پٹیل
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہاہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی پہلے وزیراعظم ہیں، جنہیں آئینی طریقے سے گھر بھیجا،ان کی پرانی تقاریر ہی اس کی سزا ہے، انہوں نے سیاست میں گالم گلوچ اور جھگڑا متعارف کرایا۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی رہنما عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ تاریخ میں ہمیشہ وزرائے اعظم کو غیرآئینی طریقوں سے ہٹایا گیا، بھٹو کو پھانسی دی گئی، نواز شریف کو نااہل کیا گیا، ہم نے آئینی طریقے سے اس شخص کو سیٹ سے ہٹایا۔وفاقی وزیر نے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی آئے ہی پاکستان کی تباہی کے لیے تھے، حکیم سعید اور ڈاکٹر اسرار نے ٹھیک کہا کہ یہ پاکستان کے ٹکڑے کرنے آیا ہے۔انہوں نے کہاکہ ہم نے ایک شخص کو آئینی طریقے سے کرسی سے ہٹایا، وہ شخص حکومت کرنے کے قابل بھی نہیں تھا، لوگ کہتے ہیں کہ اسے 5 سال پورے کرنے دیتے تو یہ ہمیشہ کے لیے فارغ ہوجاتا، لیکن ہم چاہتے تھے کہ جلد از جلد اسے ہٹائیں، ہم نے اقتدار کے لیے یہ قدم نہیں اٹھایا تھا، وہ ملک کا بھٹہ بٹھا دینا چاہتا تھا۔وفاقی وزیرنے کہاکہ یہ پہلا وزیراعظم ہے جو آئینی طریقے سے فارغ ہوا، ہم نے تو اسے قومی اسمبلی میں 174 کی اکثریت دکھائی، اور وہ کہتا ہے کہ مجھے امریکا نے ہٹا دیا، اس کی پرانی تقریر ہی اس کی سزا ہے، یہ جو بات کرے اسے اس کی پرانی تقریر دکھا۔عبدالقادرپٹیل نے کہا کہ تمہیں یہاں وہاں سے پکڑ کر لوگ دیئے اور حکومت میں لایا گیا، انہوں نے سیاست میں گالم گلوچ اور جھگڑا متعارف کرایا، یہ ایک نئی نسل ہے جس میں عزت اور شائستگی نام کی کوئی چیز نہیں، اس نے معاشرے سے روایتی شائستگی کو تباہ کردیا، ہم نے ان کے کارکنوں کو سمجھانا ہے کہ سیاست میں اختلاف ہوتا ہے دشمنی نہیں۔وفاقی وزیر نے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی کو ملک کو تباہی کی جانب لے جانے کیلئے مسلط کیا گیا، ملک کی تاریخ میں کبھی فوجی تنصیبات پرحملے نہیں کئے گئے، 9 مئی کو بدترین طریقے سے ایک پلان کے تحت آرمی تنصیبات پر حملے کئے گئے۔انہوں نے کہاکہ گزشتہ دور حکومت کے چار سال کوئی ایک کام بتادیں، ہمیں معلوم تھا بعد میں حالات مزید خراب ہوں گے اور مشکل حالات کا سامنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی اگر مزید رہتا تو پاکستان کا اور نقصان کرتا، پی ٹی آئی نے چار سال میں کوئی منصوبہ نہیں بنایا صرف پروپیگنڈا کیا۔انہوں نے کہاکہ نوجوان نسل کو تعلیم کی فراہمی اولین ترجیح ہے، پی ٹی آئی نے نوجوانوں کو تباہ کیا، جلا ﺅگھیراﺅ کی تربیت دی۔وزیر صحت نے کہا کہ کے ایم سی سے ایک عمارت لی ہے جس کو ٹراما سینٹر میں تبدیل کریں گے، یونیورسٹی کے لیے بھی 200 ایکڑ زمین منظور کروالی ہے۔

پچھلی پوسٹ

تحریک انصاف کا نظریہ 9 مئی کو دفن ہو چکا ہے،یوسف رضا گیلانی

اگلی پوسٹ

پاکستان میں پیٹرول کی اصل قیمت161روپے بنتی ہے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان میں پیٹرول کی اصل قیمت161روپے بنتی ہے

پاکستان میں پیٹرول کی اصل قیمت161روپے بنتی ہے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper