• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

لاہور کی مختلف شاہراﺅں پر نئی سیاسی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کے پرچم لہرا دئیے گئے

مختلف حلقوں سے قومی و صوبائی اسمبلی کے ممکنہ امیدواروں میں پارٹی پرچم لگانے کا مقابلہ بھی جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 16, 2023
in پاکستان
0
لاہور کی مختلف شاہراﺅں پر نئی سیاسی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کے پرچم لہرا دئیے گئے
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور کی مختلف شاہراہوں پر نئی سیاسی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کے پرچم لہرا دئیے گئے۔استحکام پاکستان پارٹی کے پرچموں نے ماضی کی سیاسی سرگرمیوں کی یاد تازہ کر دی ہے۔ استحکام پاکستان پارٹی کے پارٹی پرچم سڑکوں پر بلند وبالا پولزپر آویزاں ہیں ۔نئی سیاسی جماعت کا پرچم اپنے رنگوں کے اعتبارسے منفرد اورنمایاں نظرآتا ہے۔استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے کنال روڈ ،کیولری برج ، فیروزپورروڈ ، کلمہ چوک اور مسلم ٹان میں پارٹی چموں کی بھرمارکی گئی ہے۔ مختلف حلقوں سے قومی و صوبائی اسمبلی کے ممکنہ امیدواروں میں پارٹی پرچم لگانے کا مقابلہ بھی جاری ہے ۔ایک دوسرے سے سبقت لے جاتے ہوئے زیادہ سے زیادہ پرچم لگائے جا رہے ہیں ۔گلبرگ ، علامہ اقبال ٹاﺅن ،جیل روڈ اورانفینٹری روڈ پربھی پارٹی پرچموں کی بہتات نظرآ رہی ہے۔

پچھلی پوسٹ

مسلم لیگ (ن )نے ہمیشہ قومی ترقی اور عوامی مفاد کو ترجیح دی ، راناثناءاللہ

اگلی پوسٹ

یانگو پاکستان میں کام کرنے والی نئی کمپنیوں کے لیے دروازے کھولے گا،شیزہ فاطمہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یانگو پاکستان میں کام کرنے والی نئی کمپنیوں کے لیے دروازے کھولے گا،شیزہ فاطمہ

یانگو پاکستان میں کام کرنے والی نئی کمپنیوں کے لیے دروازے کھولے گا،شیزہ فاطمہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper