• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

متوقع بارشوں سے قبل نالوں کی صفائی کو یقینی بنایا جائے، میئرکراچی

تعمیراتی کام کے دوران برساتی نالوں میں تعمیراتی مواد کو گرنے سے بچایا جائے، مرتضیٰ وہاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 16, 2023
in پاکستان
0
متوقع بارشوں سے قبل نالوں کی صفائی کو یقینی بنایا جائے، میئرکراچی
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ متوقع بارشوں سے قبل نالوں کی صفائی کو یقینی بنایا جائے،برساتی نالوں سے بڑے پتھر اور بلاکس نکالے جارہے ہیں،شہری اس ضمن میں اداروں کا ساتھ دیں، تعمیراتی کام کے دوران برساتی نالوں میں تعمیراتی مواد کو گرنے سے بچایا جائے، بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تمام ادارے متحرک ہو کر کام کریں، یہ بات انہوں نے ضلع وسطی میں پوسٹ آفس نالہ سمیت دیگر نالوں کا جائزہ لینے کے دوران کہی، پیپلز پارٹی ضلع ساﺅتھ کے جنرل سیکریٹری کرم اللہ وقاصی ، ضلع وسطی کے صدر مسرور احسن، جنرل سیکریٹری دل محمد ، کے ایم سی کے محکمہ انجینئرنگ کے افسران بھی اس موقع پر موجود تھے، میئر کراچی نے کہا کہ شہر میں 50 سے زائد مقامات پر روزانہ کی بنیاد پر برساتی نالوں کی صفائی کا کام جاری ہے اور اسے مسلسل جاری رکھا جائے تاکہ تیز بارشوں کے دوران بھی ان نالوں میں برساتی پانی کی نکاسی ہوسکے، انہوں نے کہا کہ ٹاﺅن میونسپل کارپوریشنز کو بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں چھوٹے نالوں کی صفائی کا کام تیزی کے ساتھ مکمل کریں اور برسات کے دوران عملے کو فعال رکھیں تاکہ ان چھوٹے نالوں کے ذریعے برساتی پانی کو بڑے نالوں میں منتقل کیا جاسکے، میئر کراچی نے یہ بھی ہدایت کی کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں صفائی ستھرائی کا خیال رکھیں خصوصاً برسات کے دوران جراثیم کش ادویات کا اسپرے بھی کریں۔

پچھلی پوسٹ

سٹی کونسل کا عام اجلاس (آج) ہوگا،میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب صدارت کریں گے

اگلی پوسٹ

تحریک انصاف کے دور میں ہر شعبہ تنزلی اور بدحالی کا شکار ہوا، خواجہ آصف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
تحریک انصاف کے دور میں ہر شعبہ تنزلی اور بدحالی کا شکار ہوا، خواجہ آصف

تحریک انصاف کے دور میں ہر شعبہ تنزلی اور بدحالی کا شکار ہوا، خواجہ آصف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper