• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

زرعی شعبہ میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کےلئے اقدامات کر لئے، شہباز شریف

خلیجی ممالک سے زرعی شعبے میں اگلے 4 سے 5 سال میں 40 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے ساتھ ساتھ 40 لاکھ نئی ملازمتیں پیداہوں گی، قرضوں سے نجات پا کر مضبوط معیشت کی تعمیر کریں گے غذائی تحفظ اور زراعت سے متعلق قومی سیمینار کوئی معمول کی تقریب نہیں تھی، دوسرا سبز انقلاب پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لئے زرعی شعبے کو بڑا محرک بنانے کا سبب بنے گا، وزیراعظم کا ٹوئٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 12, 2023
in پاکستان
0
زرعی شعبہ میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کےلئے اقدامات کر لئے، شہباز شریف
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ غذائی تحفظ اور زراعت سے متعلق قومی سیمینار کوئی معمول کی تقریب نہیں تھی، زرعی شعبہ ہماری اقتصادی ترقی کا سب سے بڑامحرک بن سکتا ہے، خلیجی ممالک سے زرعی شعبے میں اگلے 4 سے 5 سال میں 40 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے ساتھ ساتھ 40 لاکھ نئی ملازمتیں پیداہوں گی، قرضوں سے نجات پا کر مضبوط معیشت کی تعمیر کریں گے۔منگل کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ زراعت اور فوڈ سکیورٹی کے قومی سیمینار میں میں نے دوسرے سبز انقلاب کی بنیاد کے طور پر زراعت کے شعبے میں بہتری لانے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ ہم سب نے بلند بانگ دعوے اورپرکشش وڑنز کے بارے میں سنا ہے لیکن بغیر محنت، استقامت اور تندہی کے بغیر یہ بے سود رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ خلیجی ممالک سالانہ 40 ارب ڈالر کی غذائی اشیاءاور زرعی مصنوعات درآمد کرتے ہیں۔حکومت کاعزم اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلی ٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تحت خلیجی ممالک سے پاکستان کے زرعی شعبے میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری لانا ہے، جس کے لیے اقدامات کر لئے گئے ہیں۔ اگلے چار سے پانچ سالوں میں 40 لاکھ نئی ملازمتیں پیدا کرنے کے علاوہ تقریباً 40 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ دوسرا سبز انقلاب پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لئے زرعی شعبے کو بڑا محرک بنانے کا سبب بنے گا، جس سے غذائی تحفظ ہو گا اور ہماری قومی سلامتی کو تقویت ملے گی۔انہوں نے کہا کہ زراعت اور غذائی تحفظ سے متعلق قومی سیمینار کوئی معمول کی تقریب نہیں تھی بلکہ تمام متعلقہ فریقین کی طرف سے ملکی اقتصادی بحالی کے لئے طویل مدت سے توجہ طلب قومی کاوش کا آغاز ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اندرونی وسائل پر انحصار اور قرضوں سے نجات پاکر مضبوط معیشت کی تعمیر کے خواہاں ہیں اور ہم سب مل کر اپنا یہ مقصد حاصل کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

سائفرتحقیقات،چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس جاری،17جولائی تک جواب طلب

اگلی پوسٹ

بھارت نے فیروز پور سے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا ،الرٹ جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت نے فیروز پور سے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا ،الرٹ جاری

بھارت نے فیروز پور سے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا ،الرٹ جاری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper