• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سائفرتحقیقات،چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس جاری،17جولائی تک جواب طلب

وفاقی حکومت نے تحقیقات روکنے سے متعلق حکم امتناع خارج کرنے کی استدعاکردی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 12, 2023
in پاکستان
0
سائفرتحقیقات،چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس جاری،17جولائی تک جواب طلب
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ میں سائفر تحقیقات روکنے کی چیئرمین تحریک انصاف کی درخواست پر وفاقی حکومت نے متفرق درخواست دائر کر دی۔وفاقی حکومت نے تحقیقات روکنے سے متعلق حکم امتناع خارج کرنے کی استدعاکردی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر چیئرمین تحریک انصاف کو نوٹس جاری کرکے 17جولائی کو جواب طلب کرلیا۔درخواست وفاقی حکومت نے موقف اختیار کیا ہے کہ ایف آئی اے نے چیئرین تحریک انصاف کو 30نومبرکوطلبی کانوٹس دیاتھا۔ عدالت نے وفاقی حکومت کونوٹس دئیے اور سنے بغیر یکطرفہ عملدرآمد معطل کردیا۔ عدالت کے اس فیصلے سے ایف آئی اے تفتیش رک گئی ہے۔استدعا ہے کہ لاہورہائیکورٹ کے6 دسمبر2022 کو جاری حکم امتناع کو واپس لینے کا حکم دیا جائے۔

پچھلی پوسٹ

برطانیہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے کچھ شہروں کے سفر سے روک دیا

اگلی پوسٹ

زرعی شعبہ میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کےلئے اقدامات کر لئے، شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
زرعی شعبہ میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کےلئے اقدامات کر لئے، شہباز شریف

زرعی شعبہ میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کےلئے اقدامات کر لئے، شہباز شریف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper