• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اتحادی جماعتوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فارمولا طے نہیں ہوا، کائرہ

یہ الیکشن اسمبلی کی مدت پوری کرنے کے بعد ہونے جارہے ہیں اور الیکشن میں کوئی رکاوٹ نہیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 11, 2023
in پاکستان
0
اتحادی جماعتوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فارمولا طے نہیں ہوا، کائرہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لالہ موسیٰ(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما ووفاقی مشیر قمرزمان کائرہ نے کہاہے کہ اتحادی جماعتوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فارمولاتاحال طے نہیں ہواتاہم اس پر بحث مباحثہ جاری ہے۔ صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا،قمرزمان کائرہ نے کہاکہ یہ الیکشن اسمبلی کی مدت پوری کرنے کے بعد ہونے جارہے ہیں اور الیکشن میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے، ملک میں مسائل بہت زیادہ ہیں لیکن وسائل انتہائی کم نہیں لیکن اس کے باوجود حکومت جو کام انتہائی ضروری ہیں وہ کرا رہی ہے میرے حلقہ میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے جاری ہیں،اسی طرح پورے ملک میں کام ہورہے ہیں اور یہ کام ہوتے رہتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ گرمیوں کے موسم میں بجلی کی پرابلم معمول کی بات ہے تاہم اس کے باوجودمیرے حلقہ میں بجلی کی جتنی اسکیمیں ہیں اتنی کسی حلقہ میں نہیں،بے شمار ٹرانسفارمر اپ گریڈ کئے گئے ہیں اور کئے جارہے ہیں،بجلی کی خرابی دور کرنے میں جووقت لگتاہے اس کی وجہ واپڈاکے پاس سٹاف کی کمی ہے محکمہ نے گوجرانوالہ سے کچھ لوگوں کی ٹرانسفر لالہ موسیٰ کی تھی لیکن وہ شائد واپس ٹرانسفر کراگئے ہیں ہماری واپڈاحکام سے بات چیت چل رہی ہے جس کے تحت واپڈامیں مقامی لوگوں کو بھرتی کیاجائے گاتاکہ تبادلہ کراکے جانے کاسوال ہی پیدانہ ہوالیکن اس میں کچھ وقت لگ سکتاہے،سٹاف کی کمی پوری ہوتے ہی لالہ موسیٰ میں دوسراکمپلینٹ آفس قائم کردیاجائے گا، انہوں نے کہا کہ حلقہ کے مسائل کامیں ذمہ دار نہیں ہوں کیونکہ میں گزشتہ دس سال سے حلقہ کانمائندہ نہیں ہوں 2ادوار گزرے ہیں یہ سوال عوام ان سے کرسکتے ہیں،مجھے تو میری جماعت کی طرف سے یہ ذمہ داری ملی ہے لیکن میں تو پھر بھی حلقہ کیلئے کام کررہاہوں۔

پچھلی پوسٹ

بیرون ملک پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 14فیصد کمی ریکارڈ

اگلی پوسٹ

ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز نے مواصلات کے نظام میں انقلاب برپا کردیا ہے، احسن اقبال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز نے مواصلات کے نظام میں انقلاب برپا کردیا ہے، احسن اقبال

ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز نے مواصلات کے نظام میں انقلاب برپا کردیا ہے، احسن اقبال

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper