• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز نے مواصلات کے نظام میں انقلاب برپا کردیا ہے، احسن اقبال

ہمیں ملکر ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو مضبوط بنانا ہے،چین کے تجربات سے دنیا کو استفادہ کرنے کی ضرورت ہے ،وفاقی وزیر منصوبہ بندی پاکستان سی پیک کے ذریعہ چین کے تجربات سے سیکھ رہا ہے، حکومت پاکستان آر اینڈ ڈی کے لئے ترجیحی بنیادوں پر فنڈنگ فراہم کر رہی ہے، تقریب سے خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 11, 2023
in پاکستان
0
ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز نے مواصلات کے نظام میں انقلاب برپا کردیا ہے، احسن اقبال
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ (نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر منصوبہ بندی،ترقی ،اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز نے مواصلات کے نظام میں انقلاب برپا کردیا ہے،ہمیں ملکر ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو مضبوط بنانا ہے،چین کے تجربات سے دنیا کو استفادہ کرنے کی ضرورت ہے ، پاکستان سی پیک کے ذریعہ چین کے تجربات سے سیکھ رہا ہے۔ گلوبل فورم کے انڈسٹریلائیزیشن اور ڈیجیٹل پینل سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہاکہ ڈیجیٹل اور صنعتی انقلاب نے دنیا کی تاریخ پر دور رس اثرات مرتب کئے ہیں، ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز نے مواصلات کے نظام میں انقلاب برپا کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ملکر ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو مضبوط بنانا ہے۔ آٹومیشن اور روبوٹس نے صنعت کے نظام میں ضم ہو کر پیداواریت کی صلاحیت کو ہوش ربا بنا دیا ہے، یہ دور انڈسٹری 4.0 کا ہے جس نے کاروبار اور سٹارٹ اپس کے لئے نئے راستے ہموار کر دئیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ڈیجیٹل انقلاب سے پیدا ہونے والے امکانات کا فائدہ اٹھانا ہے۔ چین کے تجربات سے دنیا کو استفادہ کرنے کی ضرورت ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان سی پیک کے ذریعہ چین کے تجربات سے سیکھ رہا ہے۔ حکومت پاکستان آر اینڈ ڈی کے لئے ترجیحی بنیادوں پر فنڈنگ فراہم کر رہی ہے۔ پاکستان میں عصرحاضر کے رحجانات اور تقاضوں کو مد نظر رکھ کہ مصنوعی ذہانت ، سائبر سکیورٹی ، آٹومیشن اور روبوٹکس بگ ڈیٹا اور کلاﺅڈ کمپیوٹنگ ، کوانٹم کمپیوٹنگ اور نینو ٹیکنالوجی پر نیشنل سینٹرز قائم کئے گئے ہیں۔ پاکستان اورچین کے ادارے تحقیق ، صنعت اور اکیڈیمیا کے شعبوں میں شراکت اور تعاون کر رہے ہیں

پچھلی پوسٹ

اتحادی جماعتوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فارمولا طے نہیں ہوا، کائرہ

اگلی پوسٹ

نواز شریف نے تحفظات دور کرنے کیلئے مولانا فضل الرحمان کو دبئی مدعو کر لیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نواز شریف نے تحفظات دور کرنے کیلئے مولانا فضل الرحمان کو دبئی مدعو کر لیا

نواز شریف نے تحفظات دور کرنے کیلئے مولانا فضل الرحمان کو دبئی مدعو کر لیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper