• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

آئی ایم ایف کو ملکی سیاست میں مداخلت کی دعوت دینا قابل مذمت ہے‘ حافظ حمد اللہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 9, 2023
in پاکستان
0
آئی ایم ایف کو ملکی سیاست میں مداخلت کی دعوت دینا قابل مذمت ہے‘ حافظ حمد اللہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی توشہ خانہ، فارن فنڈنگ اور قادر یونیورسٹی کیسز میں مطلوب ہے، تم سانحہ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ ہو اس کا بھی جواب دینا ہوگا۔ اپنے ایک بیان میں حافظ حمد اللہ نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف سے انتخابات کے انعقاد کی گارنٹی مانگنا ملکی سیاست میں آئی ایم ایف کو مداخلت کی دعوت دینا ہے جس کی پی ڈی ایم شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے، ملک میں انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے آئی ایم ایف کا نہیں۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ بیرونی مداخلت کا ڈھونگ رچاکر قوم کو بے وقوف بنانے والا کس کو بے وقوف بنانے کی کوشش کر رہا ہے؟ یہ وہ منافقت ہے جس کا پردہ ہم دس سال پہلے چاک کر چکے ہیں، امریکا کے بعد آئی ایم ایف سے مداخلت کی بھیک مانگنا کیا یہ ہے جہاد؟ کیا یہ ہے حقیقی آزادی؟، شوکت ترین دو صوبوں کے وزراءخزانہ کو معاہدہ سبوتاژ کرنے کی ہدایات دے رہے ہوتے تھے۔

پچھلی پوسٹ

دبئی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر نئے سخت جرمانے متعارف

اگلی پوسٹ

بھارتی وزیراعلی کا غیر شادی شدہ افراد کو پنشن دینے کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارتی وزیراعلی کا غیر شادی شدہ افراد کو پنشن دینے کا اعلان

بھارتی وزیراعلی کا غیر شادی شدہ افراد کو پنشن دینے کا اعلان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper