• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

بھارتی وزیراعلی کا غیر شادی شدہ افراد کو پنشن دینے کا اعلان

ہریانہ کی حکومت پہلے ہی بیواﺅں، معذوروں ، خواجہ سراں اور بزرگ شہریوں کو پنشن دے رہی ہے،رپورٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 9, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
بھارتی وزیراعلی کا غیر شادی شدہ افراد کو پنشن دینے کا اعلان
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی )بھارتی وزیراعلی نے غیر شادی شدہ افراد کو پنشن دینے کا اعلان کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست ہریانہ کے وزیراعلی منوہر لال کھٹر نے ایک تقریب میں شرکت کی جہاں پر ایک 60سالہ بزرگ شہری نے ان سے پنشن کے مسئلے کا شکوہ کر دیا۔منوہر لال کھٹر نے بوڑھے شہری کی شکایت سنی اس کے بعد اعلان کر دیا کہ ہماری حکومت 45 سے 60 سالہ افراد (مرد و خواتین) جو غیر شادی شدہ ہیں ان کیلئے پنشن اسکیم کا منصوبہ لا رہی ہے جس کے تحت ہر غیر شادی شدہ مرد و خواتین کو ہر ماہ 2,750 روپے ملیں گے بشرطیکہ ان افراد کی سالانہ آمدنی 1 لاکھ اسی ہزار روپے یا اس سے کم ہو۔بھارتی وزیراعلی نے مزید کہا کہ بزرگ شہریوں کی پنشن میں اضافہ کیا جارہا ہے یہ اب 3 ہزار روپے ہو جائے گی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہریانہ کی حکومت پہلے ہی بیواﺅں، معذوروں ، خواجہ سراں اور بزرگ شہریوں کو پنشن دے رہی ہے۔

پچھلی پوسٹ

آئی ایم ایف کو ملکی سیاست میں مداخلت کی دعوت دینا قابل مذمت ہے‘ حافظ حمد اللہ

اگلی پوسٹ

امریکا نے دہائیوں پرانے کیمیائی ہتھیار تباہ کردئیے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امریکا نے دہائیوں پرانے کیمیائی ہتھیار تباہ کردئیے

امریکا نے دہائیوں پرانے کیمیائی ہتھیار تباہ کردئیے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper