• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ضمنی الیکشن کے دوران فائرنگ کے واقعات میں ملوث افراد کی گرفتاریاں جاری مختلف علاقوں ہنگامہ آئی میں ملوث 258 مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیا ، ترجمان کراچی پولیس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 18, 2022
in پاکستان
0
ضمنی الیکشن کے دوران فائرنگ کے واقعات میں ملوث افراد کی گرفتاریاں جاری مختلف علاقوں ہنگامہ آئی میں ملوث 258 مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیا ، ترجمان کراچی پولیس
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی) گزشتہ روز کورنگی میں این اے 240 میں ضمنی الیکشن کے دوران ہنگامہ آرائی میں ملوث شر پسند عناصر کی گرفتاری عمل میں لائی جا رہی ہے۔ترجمان کراچی پولیس کے مطابق گزشتہ روز کورنگی میں این اے 240 میں ضمنی الیکشن کے دوران ہنگامہ آرائی میں ملوث شر پسند عناصر کی گرفتاری عمل میں لائی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ حلقہ این اے 240 کے دو تھانوں لانڈھی اور کورنگی میں ہنگامہ آرائی اور فائرنگ کے 4 مقدمات جن میں دو الیکشن کمیشن(بشمول دہشتگردی کی دفعات)اور دو مقدمات زریعہ سرکار دہشتگردی سمیت دیگر فعات کے تحت درج کیے گئے۔

ترجمان کراچی پولیس نے بتایاکہ کراچی پولیس کیجانب سے شہر کے مختلف علاقوں سے الیکشن کے دوران کشیدگی اور ہنگامہ آئی میں ملوث 258 مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیا، حراست میں لئے گئے چند سکیورٹی گارڈز کو جو موقع پر موجود تھے اور جنہیں سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے شناخت کیا گیا کو گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان کراچی پولیس کے مطابق واقعے میں ملوث دیگر ملزمان کی شناخت اور گرفتاری کا عمل جاری ہے، کراچی پولیس کی جانب سے کارروائی کا سلسلہ ضمنی الیکشن کے دوران ہنگامہ آرائی اور فائرنگ کے واقعات میں ملوث تمام افراد کی گرفتاری تک جاری رہے گا۔

پچھلی پوسٹ

آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے سینیرصحافیوں کی ملاقات غلام نبی میمن نےاتفاق کیاکہ مثبت فیصلوں سےصحافیوں کےاغوا کا تدارک ممکن ہے

اگلی پوسٹ

پی ٹی آئی کے ناسمجھ لوگوں کو سفارتی آداب کا پتہ ہی نہیں، شرجیل میمن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی ٹی آئی کے ناسمجھ لوگوں کو سفارتی آداب کا پتہ ہی نہیں، شرجیل میمن

پی ٹی آئی کے ناسمجھ لوگوں کو سفارتی آداب کا پتہ ہی نہیں، شرجیل میمن

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper