• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پی ٹی آئی کے ناسمجھ لوگوں کو سفارتی آداب کا پتہ ہی نہیں، شرجیل میمن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 18, 2022
in پاکستان
0
پی ٹی آئی کے ناسمجھ لوگوں کو سفارتی آداب کا پتہ ہی نہیں، شرجیل میمن
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( بیورو رپورٹ) صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ناسمجھ لوگوں کو سفارتی آداب کا پتہ ہی نہیں۔شرجیل انعام میمن نے علی زیدی کی پریس کانفرنس پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے ناسمجھ لوگوں کو سفارتی آداب کا پتہ ہی نہیں، ایف اے ٹی ایف پر آفیشلی اعلان ہی نہیں ہوا، یہ لوگ صبح سے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا کریڈٹ لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان کی انہی حماقتوں کی وجہ سے دوست ممالک پاکستان سے ناراض ہو گئے تھے، اتحادی حکومت اور وزیر خارجہ و چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی انتھک محنت رنگ لا رہی ہے، پاکستان کو گرے لسٹ سے خارج کرنے کے واضح امکانات ہیں۔

انہوں نے کہاکہ لیکن ہمیں سفارتی آداب کا خیال رکھنا چاہیے اور آفیشل اعلان کا انتظار کرنا چاہیے، اگر گرے لسٹ سے نکلنے کا اعلان کیا جاتا ہے تو اس کا پورا کریڈٹ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو جاتا ہے، پی ٹی آئی این اے 240 سے اپنی شکست کو بھانپ کر بھاگ گئی، ان کو امیدوار ہی نہیں ملا۔شرجیل انعام میمن نے کہا کہ الزام تراشیاں، جھوٹ کو سچ میں بدلنے کے لئے بونگیاں مارنا پی ٹی آئی رہنماں کی عادت بن چکی ہے، حقیقی، جمہوری اور عوامی مارچ پاکستان پیپلز پارٹی کے سوا اور کوئی نہیں کرسکتا۔انہوں نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے اسلام آباد لانگ مارچ میں ہزاروں کارکنان شریک تھے، کراچی سے اسلام آباد تک چھوٹے بڑے شہروں میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا لاکھوں لوگوں نے والہانہ استقبال کیا گیا، جو سب نے دیکھا۔صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہاکہ پی ٹی آئی کا لانگ مارچ جمہوری نہیں اسلام آباد پر دھاوا بولنے کا منصوبہ تھا۔ جس کو اتحادی حکومت نے ناکام بنایا۔

پچھلی پوسٹ

ضمنی الیکشن کے دوران فائرنگ کے واقعات میں ملوث افراد کی گرفتاریاں جاری مختلف علاقوں ہنگامہ آئی میں ملوث 258 مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیا ، ترجمان کراچی پولیس

اگلی پوسٹ

پی ٹی اے نے ناپسندیدہ ایس ایم ایس بلاک کرنے کی پالیسی پر کام شروع کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی ٹی اے نے ناپسندیدہ ایس ایم ایس بلاک کرنے کی پالیسی پر کام شروع کر دیا

پی ٹی اے نے ناپسندیدہ ایس ایم ایس بلاک کرنے کی پالیسی پر کام شروع کر دیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper