• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

شکارپور، دو گروہوں میں تصادم، 4 افراد جاں بحق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 2, 2023
in پاکستان
0
شکارپور، دو گروہوں میں تصادم، 4 افراد جاں بحق
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شکارپور (بیورو رپورٹ ) دو گروہوں میں تصادم ، 4 افراد جاں بحق ۔ شکارپور کے ٹاﺅن مدئجی کے کچے کے علاقے میں نارہجا اور خروس قبیلے کے دو گروپوں میں فائرنگ ہوئی، فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جان بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جان بحق افراد کی شناخت عبدلرزاق,صالح ناریجو,ربنواز عرف ربو ناریجو, اور آفتاب خروس کے نام سے ہوئی ہے، جان بحق افراد میں بدنام ڈاکو اور سنگین کیسس میں مطلوب ڈاکو ربنواز عرف ربو ناریجو بھی شامل ہے دونوں گروپوں میں فائرنگ مویشی چوری کے دوران ہوئی ہے, علائقہ میں دونوں گروپوں میں فائرنگ کا سلسلہ دیر تک جاری رہا، جس سے علائقہ میدان جنگ بنا ہوا ہے، نعشین ضروری کاروائی کے لئے مدئجی اسپتال منتقل کی گئیں، پولیس کی طرف سے مزید خونریزی کو روکنے کے لئے پولیس کی نفری علائقے میں روانہ کردی گئی ہے، واضع رہے گزشتہ 3 ماہ کے دوران مختلف قبائل جاری تنازعات میں اب تک 25 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

او آئی سی اجلاس: اسلامی مقدسات کی بے حرمتی روکنے کیلئے موثر اقدامات کرنے کا مطالبہ

اگلی پوسٹ

جاپان سے سفارتی اور تجارتی تعلقات میں اضافہ چاہتے ہیں، بلاول بھٹو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جاپان سے سفارتی اور تجارتی تعلقات میں اضافہ چاہتے ہیں، بلاول بھٹو

جاپان سے سفارتی اور تجارتی تعلقات میں اضافہ چاہتے ہیں، بلاول بھٹو

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper