• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

جاپان سے سفارتی اور تجارتی تعلقات میں اضافہ چاہتے ہیں، بلاول بھٹو

ٹیکنالوجی سیکٹر میں جاپان دنیا میں ایک لیڈر ہے، اوورسیز پاکستانی ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں، بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کے سفیر ہیں، وزیر خارجہ پوری دنیا میں پاکستانی آم پسند کیا جاتا ہے، چاہتے ہیں پاکستان اور جاپان میں زراعت کے شعبے میں ایکسپورٹ بڑھے، پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 2, 2023
in پاکستان
0
جاپان سے سفارتی اور تجارتی تعلقات میں اضافہ چاہتے ہیں، بلاول بھٹو
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ٹوکیو (نمائندہ خصوصی) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جاپان سے سفارتی اور تجارتی تعلقات میں اضافہ چاہتے ہیں، ٹیکنالوجی سیکٹر میں جاپان دنیا میں ایک لیڈر ہے۔پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں، بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کے سفیر ہیں، اوورسیز پاکستانی باہمی تعلقات کے فروغ کیلئے کردار ادا کریں، چاہتے ہیں جاپان میں مقیم پاکستانی برادری کے مسائل حل ہوں۔وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر میں بھی پوٹینشل ہے، نوجوانوں کو ہنر مند اور باصلاحیت بنانے کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں، آج کل پاکستان میں آم کا سیزن ہے، پوری دنیا میں پاکستانی آم پسند کیا جاتا ہے، چاہتے ہیں پاکستان اور جاپان میں زراعت کے شعبے میں ایکسپورٹ بڑھے۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے کہا ہے کہ پاکستان کے ا?ئی ٹی سیکٹر میں بھی پوٹینشل ہے اس سیکٹر میں بھی تعلقات میں اضافہ ہونا چاہیے، پاکستان کی ا?بادی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، پاکستان کی 65 فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے، پاکستان کے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع ملنے چاہئیں۔علاوہ ازیں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے جاپانی بزنس ایگزیکٹوز جائیکا اور جیٹرو کے نمائندوں نے ملاقات کی اس موقع پر سرمایہ کاری اور تجارت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 9 مئی کا واقعہ پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ باب ہے۔ جمہوری احتجاج کے نام پر فوجی تنصیبات پر حملوں کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔

پچھلی پوسٹ

شکارپور، دو گروہوں میں تصادم، 4 افراد جاں بحق

اگلی پوسٹ

عیدالاضحی کے دنوں میں ایک لاکھ 13 ہزار ٹن آلائشیں اٹھائی گئیں، میئر کراچی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عیدالاضحی کے دنوں میں ایک لاکھ 13 ہزار ٹن آلائشیں اٹھائی گئیں، میئر کراچی

عیدالاضحی کے دنوں میں ایک لاکھ 13 ہزار ٹن آلائشیں اٹھائی گئیں، میئر کراچی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper