• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

علی بابا گروپ کے بانی جیک ما کی پاکستان آمد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 2, 2023
in پاکستان
0
علی بابا گروپ کے بانی جیک ما کی پاکستان آمد
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نیوز ڈیسک )
چین کی ملٹی نیشنل کاروباری کمپنی علی بابا کے بانی جیک ما اپنا کٹھمنڈو کا دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان پہنچ گئے۔جیک ما مبینہ طور پر جمعرات کو ہانگ کانگ بزنس ایوی ایشن کے ایک چارٹرڈ طیارے پر پاکستان کے لیے سفر پر روانہ ہوئے تھے۔سابق وزیرِ مملکت اور بورڈ آف انویسٹمنٹ (BOI) کے چیئرمین محمد اظفر احسن نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انکشاف کیا ہے کہ جیک ما دراصل ایک نجی دورے پر لاہور میں موجود ہیں۔اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ وہ 7 افراد کی ایک ٹیم کے ساتھ پاکستان آئے ہیں جن میں 5 چینی، 1 امریکی اور 1 ڈنمارک کا شہری شامل ہے۔اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں یہ بھی لکھا ہے کہ چین کا سفارت خانہ بھی جیک ما کے دورۂ پاکستان اور یہاں پر ان کی مصروفیات کی تفصیلات سے آگاہ نہیں ہے۔اس سے قبل جیک ما منگل کی دوپہر کٹھمنڈو پہنچے تھے جہاں انہوں نے دواریکا ہوٹل میں قیام کیا۔ کٹھمنڈو میں اپنے قیام کے دوران انہوں نے مختلف مقامات کا سفر بھی کیا، جن میں تھمیل، بھکتا پور، دربار اسکوائر اور کلیمتی سبزی منڈی شامل ہیں۔

پچھلی پوسٹ

مصری صحافی اور اس کا خاندان 20 سال تک گدھے کا گوشت کھاتا رہا

اگلی پوسٹ

پنجاب بھر میں صحت کارڈ پر دل کی بیماریوں اور زچگی کا علاج روک دیا گیا۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پنجاب بھر میں صحت کارڈ پر دل کی بیماریوں اور زچگی کا علاج روک دیا گیا۔

پنجاب بھر میں صحت کارڈ پر دل کی بیماریوں اور زچگی کا علاج روک دیا گیا۔

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper