• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

مصری صحافی اور اس کا خاندان 20 سال تک گدھے کا گوشت کھاتا رہا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 2, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
مصری صحافی اور اس کا خاندان 20 سال تک گدھے کا گوشت کھاتا رہا
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
قاہرہ(نیوز ڈیسک )
مصر کے ایک مشہور صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اور اس کا خاندان قصائی کے دھوکے کے باعث 20 سال تک گدھے کا گوشت کھاتا رہا۔
مصری صحافی محمود سعد نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو میں بتایا ہے کہ وہ اور اس کا خاندان 20 سال تک ایک قصاب کے دھوکے کے باعث اس سے 20 سال تک گدھے کا گوشت لے کر کھاتے رہے۔محمود سعد کا کہنا ہے کہ میری والدہ جس قصاب سے گوشت خریدتی تھیں وہ ایک دن حسبِ معمول اسی سے گوشت خریدنے گئیں تو معلوم ہوا کہ دکان بند کر دی گئی ہے۔
صحافی کے مطابق ہم نے تحقیق کی تو معلوم ہوا کہ دکان کی بندش کی وجہ یہ تھی کہ حکام کو دکان میں گدھے کا گوشت ملا تھا۔محمود سعد کا کہنا ہے کہ قصاب گزشتہ کئی برسوں سے گاہکوں کو گدھے کا گوشت فروخت کر رہا تھا۔
انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ اس ساری بات کا معلوم ہونے کے بعد ہمارا سارا خاندان حیران اور بہت پریشان ہو گیا تھا۔
پچھلی پوسٹ

حجاج کرام کی واپسی شروع:پاکستانی حجاج کو لیکر پہلی پرواز آج پاکستان پہنچے گی

اگلی پوسٹ

علی بابا گروپ کے بانی جیک ما کی پاکستان آمد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
علی بابا گروپ کے بانی جیک ما کی پاکستان آمد

علی بابا گروپ کے بانی جیک ما کی پاکستان آمد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper