• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

گورنرسندھ ایک ہزار راشن بیگز لے کر متحدہ مرکز پہنچ گئے

شہداء فیملیز کو دیئے جائیں گے ۔شہید کسی بھی جماعت کا ہو اسے بھی راشن دیں گے ۔ گورنرسندھ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 1, 2023
in پاکستان
0
گورنرسندھ ایک ہزار راشن بیگز لے کر متحدہ مرکز پہنچ گئے
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
کراچی(نمائندہ خصوصی)
  گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری عید الاضحی کے تیسرے رو ز متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی ہدایت پر شہداء فیملیز میں تقسیم کرنے کے لئے ایک ہزار راشن بیگز کے ساتھ متحدہ قومی موومنٹ کے عارضی مرکز بہادر آباد پہنچے تو ان کا استقبال متحدہ کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ،سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار اور وفاقی وزیر امین الحق نے کیا ۔واضح رہے کہ متحدہ کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے گورنرہائوس میں مستحق ، سفید پوش اور غرباء میں بلا رنگ و نسل و تفریق راشن بیگز کی تقسیم کو سراہتے ہوئے گورنرسندھ سے درخواست کی تھی کہ متحدہ کے شہداء فیملیز کے لئے بھی راشن بیگز دیئے جائیں ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے گورنرسندھ نے کہا کہ متحدہ کنوینر کی ہدایت پر آج ایک ہزار راشن بیگز ساتھ لایا ہوں یہ راشن بیگز شہداء فیملیز میں تقسیم کئے جائیں گے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ متحدہ کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر صاحب نے مجھے ٹیلی فون کرکے کہا کہ آپ جو راشن بیگز تقسیم کررہے ہیں وہ بہت اچھا اقدام ہے گورنرہائوس میں بلا رنگ و نسل اور تفریق کے ایک شاندار پروگرام تسلسل سے جاری ہے جس کی ہر شعبہ میں تعریف بھی کی جارہی ہے اور یہ اقدام سراہے جانے کے بھی قابل ہے ۔ انہوں نے کہا کہ 20ہزاد افراد میں راشن بیگز تقیسم کئے جاچکے ہیں آج بھی گورنرہائوس میں دن رات لوگوں راشن بیگز لینے آرہے ہیں اس ضمن میں مجھے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ شہیدوں کی فیملیز کے لئے اس راشن بیگز کا اہتمام کریں اور یہ بھی کہا کہ شہید چاہئے کسی بھی پارٹی کا ہو اسے راشن بیگز ملنے چاہئے جہاں جہاں سے درخواست آئے وہاں آپ یہ راشن بیگز لے کر جائیں ، میں نے کہا کہ خالد بھائی جب آ پ نے ایک نیک بات اور اچھی تلقین کی ہے تو سب سے پہلے میں شہیدوں کی فیملیز کے لئے یہ ایک ہزار راشن بیگز آج یہاں لے کر آیا ہوں اور اگر کوئی بھی سیاسی جماعت اپنے پارٹی کے شہیدوں کے لئے کہے گی تو میں وہاں بھی ضرور لے کر جائوں گا کیونکہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی یہی ہدایت اور تلقین بھی ہے کہ آپ سندھ کے گورنرہیں اور آپ کو سبھی کو ساتھ لے کر ساتھ چلنا ہے اور خود کو عوامی گورنرثابت کرنے کے لئے عوام کے درمیان رہ کر ان کے کام کرنے ہیں ۔ گورنرسندھ نے کہا کہ آئی ٹی کورسز میں 5لاکھ نوجوان رجسٹرڈ ہو چکے ہیں جلد مشاورت کرکے اس رجسٹریشن کو روک دیں گے کیونکہ 5لاکھ نوجوانوں کے ٹیسٹ بھی کروانے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ سر ضیا اور دیگر لوگ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے کہنے پر مجھ سے ملے تھے اس کا سارا انتظام گورنرہائوس میں ہوگا کیونکہ کمپیوٹرائز لیب اور ایئر کنڈیشن مارکی بھی لگ چکی ہیں اور اس کے بعد اور بہت سارے کما ہیں جو بہت جلد نظر بھی آئیں گے ۔ایک سوال کے جواب میں گورنرسندھ نے کہا کہ اس شہر کا کوئی دوست نظر نہیں آتا ہے،شہر کا انفرااسٹرکچر موجود نہیں ہے ،کراچی میں پانی ، بجلی اور روزگار نہیں ہے حالانکہ یہ شہر 54فیصد ایکسپورٹ بھی کرتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ گورنرہائوس میں ایک شکایتی سیل قائم کررہے ہیں جس میں زمینوں پر قبضے اور کرپشن کی شکایات پر کارروائی کی جائے گی ۔متحدہ کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہم نے زیادہ کام کئے جتایا کم ،گورنرسندھ کا تعلق کسی سیاسی جماعت سے نہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے گورنر سندھ سے درخواست کی تھی کہ شہداء فیملیز کے لئے راشن بیگز دیں
پچھلی پوسٹ

گورنرسندھ نے عید الاضحی کے پہلے روز اونٹ نحر کیا

اگلی پوسٹ

ڈبلیو ایچ او کی جانب سے عام سویٹنر کو کینسر کے خطرے کا باعث قرار دیے جانے کا امکان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ڈبلیو ایچ او کی جانب سے عام سویٹنر کو کینسر کے خطرے کا باعث قرار دیے جانے کا امکان

ڈبلیو ایچ او کی جانب سے عام سویٹنر کو کینسر کے خطرے کا باعث قرار دیے جانے کا امکان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper