• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home صحت

ڈبلیو ایچ او کی جانب سے عام سویٹنر کو کینسر کے خطرے کا باعث قرار دیے جانے کا امکان

اسپارٹیم بغیر بو کا سفید اور کم کیلوریز والا ایک سویٹنر ہے جو عام چینی کے مقابلے میں لگ بھگ 200 گنا زیادہ میٹھا ہوتا ہے۔آئی اے آر سی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 1, 2023
in صحت
0
ڈبلیو ایچ او کی جانب سے عام سویٹنر کو کینسر کے خطرے کا باعث قرار دیے جانے کا امکان
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک(نیٹ نیوز/نیوز ڈیسک)ڈبلیو ایچ او کی جانب سے عام سویٹنر کو کینسر کے خطرے کا باعث قرار دیے جانے کا امکان ہےاس حوالے سے سفارشات جولائی میں جاری کیے جانے کا امکان ہےاس حوالے سے سفارشات جولائی میں جاری کیے جانے کا امکان ہے چینی کا زیادہ استعمال صحت کے لیے نقصان دہ سمجھا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ متعدد افراد مصنوعی مٹھاس یا سویٹنر کو اس کے متبادل کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔مگر aqعالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے سب سے زیادہ عام استعمال ہونے والے سویٹنر اسپارٹیم کو جولائی میں انسانوں میں کینسر کا ممکنہ باعث قرار دیے جانے کا امکان ہے۔خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے زیرتحت کام کرنے والے انٹرنیشنل ایجنسی فار ریسرچ آن کینسر (آئی اے آر سی) کی جانب سے جولائی میں اس حوالے سے سفارشات جاری کیے جانے کا امکان ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ آئی اے آر سی کی جانب سے 14 جولائی کو اسپارٹیم کو کینسر کا خطرہ بڑھانے والا ممکنہ جز قرار دیا جا سکتا ہے۔
اسپارٹیم بغیر بو کا سفید اور کم کیلوریز والا ایک سویٹنر ہے جو عام چینی کے مقابلے میں لگ بھگ 200 گنا زیادہ میٹھا ہوتا ہے۔آئی اے آر سی کی جانب سے اس حوالے سے سفارشات کو ماہرین کے اجلاس کے بعد طے کیا گیا تھا، مگر اس کا اعلان 14 جولائی کو کیا جائے گا۔ڈبلیو ایچ او کی غذائی اجزا کے حوالے سے قائم ماہرین کی کمیٹی کا بھی اجلاس جون کے آخر میں شروع ہوگا جس کی سفارشات 14 جولائی کی جاری کی جائیں گی۔
اس اجلاس میں بتایا جائے گا کہ ایک پراڈکٹ جیسے اسپارٹیم کو ایک شخص کتنی مقدار میں استعمال کر سکتا ہے اور اس حوالے سے کن قوانین کی ضرورت ہے۔یہ رپورٹ اس وقت سامنے آئی ہے جب مئی 2023 میں عالمی ادارہ صحت نے مصنوعی مٹھاس کو مضر صحت قرار دیا تھا۔عالمی ادارے کی جانب سے مصنوعی مٹھاس کے حوالے سے نئی گائیڈ لائنز میں کہا گیا تھا کہ سویٹنرز سے وزن گھٹانے میں مدد نہیں ملتی بلکہ امراض قلب کا خطرہ بڑھتا ہے۔ڈبلیو ایچ او کا کہنا تھا کہ مصنوعی مٹھاس کے استعمال سے ذیابیطس ٹائپ 2 کا خطرہ بھی بڑھتا ہے جبکہ اس کی کوئی غذائی افادیت بھی نہیں۔اسپارٹیم کے حوالے سے کافی عرصے سے تحقیقی کام ہو رہا ہے اور مارچ 2022 میں فرنچ نیشنل انسٹیٹیوٹ فار ہیلتھ اینڈ میڈیکل ریسرچ کی تحقیق میں کہا گیا تھا کہ اس مصنوعی مٹھاس سے لوگوں میں کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے۔
دسمبر 2022 میں ایک تحقیق میں دریافت کیا گیا تھا کہ سویٹنر کے استعمال سے چوہوں میں انزائٹی بڑھتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

گورنرسندھ ایک ہزار راشن بیگز لے کر متحدہ مرکز پہنچ گئے

اگلی پوسٹ

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے عید الاضحی کی نماز اولڈ پولو گرائونڈ میں ادا کی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے عید الاضحی کی نماز اولڈ پولو گرائونڈ میں ادا کی

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے عید الاضحی کی نماز اولڈ پولو گرائونڈ میں ادا کی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper