• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ملازمین کے علاج معالجے کے حوالے سے اقدامات کیے جائیں گے ۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 16, 2022
in پاکستان
0
ملازمین کے علاج معالجے کے حوالے سے اقدامات کیے جائیں گے ۔
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ڈی جی کے ڈی اے کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سید محمد علی شاہ نے کہا ہے کہ ملازمین کے علاج معالجے کے حوالے سے اقدامات کیے جائیں گے ۔ لوکل باڈیز رپورٹرز ایسوسی ایشن کو دفتر الاٹ کرنے کی درخواست پر جلد عمل درآمد ہوجائےگا جبکہ لبرا سے 15 روزہ ملاقات رکھی جائے کی تاکہ کے ڈی اے اور صحافیوں کے درمیان باہمی مشاورت کا سلسلہ جاری رہے اور اس شہر کی ترقی میں تیزی آئے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سوک سینٹر میں موجود اپنے دفتر میں لوکل باڈیز رپورٹرز ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات کے موقع پر لبرا وفد سے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ وفد میں شامل صدر تنویر سید، جنرل سیکریٹری عمران علی شاہ ، سینیئر نائب صدر جوہر مجید شاہ ، جوائنٹ سیکریٹری سید جنید احمد، فنانس سیکریٹری عابد عباسی اور ممبر گورننگ باڈی زاہد حسین فخری شامل تھے۔ملاقات کے دوران مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر ڈی جی کے ڈی اے سید محمد علی شاہ نے کہا کہ ملازمین کو بنیادی حقوق کی فراہمی نہ صرف اولین ترجیحات میں شامل ہیں بلکہ ادارہ کو معاشی طور پر مستحکم کرنے اور ترقی یافتہ اداروں کی فہرست میں شامل کرنے کے لئے ہر ممکنہ اقدامات کئے جائیں گے، بہت جلد مثبت اقدامات کے اثرات نمایاں ہوں گے۔ لوکل باڈیز رپورٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے سید محمد علی شاہ کو ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی کے عہدہ پر مبارکباد دیتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ ڈی جی کے ڈی اے کے ہر مثبت اقدامات کو عوامی سطح پر اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ ایسوسی ایشن بھرپور تائید و حمایت جاری رکھے گی۔ لبرا وفد نے ڈی جی کے ڈی اے محمد علی شاہ کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا ۔ بعدازاں ڈی جی کے ڈی اے نے لوکل باڈیز رپورٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کو سندھ کی ثقافت کو اجاگر کرتے ہوئے اجرک اور سندھی ٹوپی پیش کی۔

پچھلی پوسٹ

عزیربلوچ ایک اور کیس سے بری ہو گیا

اگلی پوسٹ

2018 سے اب تک 8379 فوتی کوٹا پر ملازمتوں کی منظوری دی گئی ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
2018 سے اب تک 8379 فوتی کوٹا پر ملازمتوں کی منظوری دی گئی ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ

2018 سے اب تک 8379 فوتی کوٹا پر ملازمتوں کی منظوری دی گئی ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper